کراچی میں موسلادھاربارش کی پیش گوئی، ایئرپورٹ پر الرٹ جاری ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق مون سون کے متوقع سسٹم کے تحت کراچی میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارش اور آندھی کی پیش گوئی کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی ائرپورٹ پر پیشگی اقدامات کے احکامات جاری کردیے۔
سی اے اے کا کہنا ہے کہ ہلکے وزن کے ہوائی جہازوں کو محفوظ مقامات پرمنتقل کیا جائے اور رن ویز اور ٹارمک ایریامیں کسی بھی تصادم کے خدشے کا باعث بننے والے آلات کو بھی حساس مقامات سے حتی الامکان دور جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں موسلا دھاربارش کی پیشگوئی، سول ایوی ایشن کے ہنگامی اقداماتکراچی : (ویب ڈیسک ) کراچی میں موسلا دھار بارش اور آندھی کی پیش گوئی کے باعث سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ہنگامی اقدامات کے احکامات جاری کیے ہیں۔
مزید پڑھ »
موسلادھاربارش اور آندھی کی پیشگوئی پر ہنگامی اقداماتکراچی میں موسلادھاربارش اور آندھی کی پیشگوئی کے باعث سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ہنگامی اقدامات کے احکامات جاری کردیے۔کراچی میں دوران بارش 60 کلومیٹراور اس
مزید پڑھ »
کراچی میں لڑکی سے سرعام زیادتی کی کوششویڈیو وائرلکراچی میں راہ چلتی لڑکیاں بھی محفوظ نہیں، اوباش کی گلستان جوہر مغل پورہ میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش، ملزم کی دن دیہاڑے لڑکی کیساتھ بدسلوکی کوشش کی
مزید پڑھ »
موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردیمحکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، گرج چمک کےساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔
مزید پڑھ »