کراچی میں بارش کےبعدمختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال نہ ہوسکی - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں بارش کےبعدمختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال نہ ہوسکی - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

مختلف علاقوں میں شہریوں نے رات جاگ کرگزاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates KarachiRains

کراچی میں بارش کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی تاحال بحال نہ ہوسکی ، لیاقت ناظم آباد،نیو کراچی ، لائنزایریا، اولڈ ایریا ،گلستان جوہرکے علاقوں میں شہریوں نے رات جاگ کرگزاری ۔

کراچی میں گزشتہ روزموسلا دھاربارش کے بعد شہر کی بڑی سڑکوں سے پانی کی نکاسی ہو گئی ہے ، شہرقائد میں یہ ممکن نہیں کہ بارش ہو اوربجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ ہو ۔ بارش کے بعد لیاقت آباد، ناظم آباد، لائنزایریا ،محمودآباد، شاہ فیصل کالونی ، ماڈل کالونی سمیت دیگر علاقوں میں بارش شروع ہوتے ہی بجلی چلی گئی۔ کے الیکٹرک حکام نے اکثرعلاقوں میں بجلی بحال کردی تاہم لائنزایریا، اولڈ ایریا ،گلستان جوہرکے مختلف علاقوں میں شہریوں نے رات جاگ کرگزاری جبکہ شہری کہتے ہیں بجلی توآتی نہیں بل ہزاروں وپے کا آجاتا ہے ۔

کے الیکٹرک حکام کا کہنا ہے بارش کے بعد تک 3درجن سے زائد فیڈربھال نہیں ہوسکے جہاں بحالی کا کام جاری ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بادلوں کے ڈیرے، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار - ایکسپریس اردوکراچی میں بادلوں کے ڈیرے، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار - ایکسپریس اردوآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

کراچی میں موسلا دھار بارش، مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکراچی میں موسلا دھار بارش، مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوبارش سے نشیبی علاقے، سڑکیں زیر آب جب کہ کئی علاقوں میں گھنٹوں طویل بجلی کی بندش
مزید پڑھ »

کراچی میں بارش : کئی علاقوں میں اب بھی موجودکراچی میں بارش : کئی علاقوں میں اب بھی موجودکراچی میں بارش : کئی علاقوں میں اب بھی موجود ARYNewsUrdu Karachi
مزید پڑھ »

کراچی میں موسلا دھار بارش، شاہراہوں‌ پر پانی ہی پانی، کئی علاقوں‌ میں‌ بجلی غائبکراچی میں موسلا دھار بارش، شاہراہوں‌ پر پانی ہی پانی، کئی علاقوں‌ میں‌ بجلی غائب
مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے بعد متعدد علاقوں میں بجلی بند - Pakistan - Aaj.tvکراچی میں بارش کے بعد متعدد علاقوں میں بجلی بند - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

کراچی میں بارش : کئی علاقوں میں پانی اب بھی موجودکراچی میں بارش : کئی علاقوں میں پانی اب بھی موجودکراچی میں بارش : کئی علاقوں میں پانی اب بھی موجود ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 19:29:01