کراچی:گلشن معمار میں پولیس موبائل اور ڈمپر میں تصادم،2اہلکارزخمی - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

کراچی:گلشن معمار میں پولیس موبائل اور ڈمپر میں تصادم،2اہلکارزخمی - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

حادثہ سندھ کے کس شہر میں پیش آیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

کراچی میں گلشن معمار عباس کٹ کے قریب صبح سویرے پولیس موبائل اور ڈمپر میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں پولیس موبائل کا سامنے کا حصہ تباہ ہوگیا، حادثے میں موبائل میں موجود 2اہلکار زخمی ہوگئے۔

واقعےکی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کا عملہ جائے وقوع پر پہنچ گیا اور زخمیوں کو طبی امداد کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئیکراچی: سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئیکراچی: سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئی Read News Karachi Sindh WheatShortage
مزید پڑھ »

کراچی میں گینگ وار کے منظم ہونے کا خدشہ، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں اضافہکراچی میں گینگ وار کے منظم ہونے کا خدشہ، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں اضافہکراچی میں گینگ وار کے منظم ہونے کا خدشہ، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں اضافہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کراچی میں دودھ فی لیٹر 120 روپے میں فروخت ہونے لگاکراچی میں دودھ فی لیٹر 120 روپے میں فروخت ہونے لگاکراچی میں دودھ فی لیٹر 120 روپے میں فروخت ہونے لگا SamaaTV
مزید پڑھ »

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ کیسے حل ہوگا ؟ گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس طلبکراچی میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ کیسے حل ہوگا ؟ گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس طلبکراچی : وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت کراچی میں بجلی بحران کے حل کیلئے اہم اجلاس آج ہوگا ، لوڈ شیڈنگ پر احتجاج کا وزریراعظم نے نوٹس لیا تھا۔
مزید پڑھ »

کراچی: ایک ہی علاقے میں 20 روز میں ڈکیتی کی دوسری بڑی وارداتکراچی: ایک ہی علاقے میں 20 روز میں ڈکیتی کی دوسری بڑی وارداتشہر قائد کے علاقے نیو ٹاؤن میں 20 روز میں ڈکیتی کی دوسری بڑی واردات ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 11:57:13