کراچی : زینب مارکیٹ کے اطرف دس دن میں تین دکانوں پر ڈکیتی کی وارداتیں ہوئی، تاجر رہنما نے ایڈیشنل آئی جی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔
کراچی : زینب مارکیٹ کے اطرف دس دن میں تین دکانوں پر ڈکیتی کی وارداتیں ہوئی، صدرالائنس مارکیٹ اینڈمال ایسوسی ایشن فہیم نوری نے ایڈیشنل آئی جی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔زینب مارکیٹ کے اطرف دس دن میں تین دکانوں پر ڈکیتی کی وارداتیں ہوئی ہیں، اے آر وائی نیوز نے ڈکیتیوں کی سی سی ٹی فوٹیج حاصل کرلی ہے۔
صدرالائنس مارکیٹ اینڈمال ایسوسی ایشن فہیم نوری نے کہا کہ ڈکیتیوں سے سخت پریشان ہیں، ایڈیشنل آئی جی نوٹس لیں، پولیس بے بس نظر آ رہی ہے۔ الائنس مارکیٹ اینڈمال ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ پولیس تحفظ فراہم نہیں کرسکتی تو بتادے۔ ہم اپنی مدد آپ کے تحت حفاظت کا انتظام کرلیتے ہیں۔ فہیم نوری نے مزید کہا کہ آج رات 9 بجے بھی ایک دکان میں ڈکیتی کی گئی، گزشتہ شام 7 بجے ریکس سینٹرکے اندر ڈاکو لوٹ مار کرتے رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کو نئی مشکل کا سامناکراچی : ملک بھر کے پاسپورٹ آفسز کے سسٹم میں اچانک فنی خرابی پیدا ہونے کی وجہ سے کام رک گیا، جس کے باعث درخواست گزاروں کے کوائف اپ لوڈ نہیں ہوسکے۔
مزید پڑھ »

کراچی : گھر میں 17 سالہ لڑکی کے قتل کا معمہ حل، قاتلہ کون تھی؟کراچی : پولیس نے گھر میں 17 سالہ لڑکی کے قتل کا معمہ حل کرلیا، قاتلہ مقتولہ کی ممانی نکلی ، ملزمہ نے اعتراف کیا گھر میں چوری کے دوران بھانجی نے دیکھ لیا

کراچی میں 17 سالہ عاشق کے اغوا کا ڈراپ سینکراچی : کراچی میں 17 سالہ عاشق نے ماموں سے پیسے بٹوڑنے کے لیے اپنے اغوا کا ڈرامہ رچایا، تاہم پولیس نے لڑکے کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »