کراچی: عید کیلئے بناؤ سنگھار کرنے والے شہری ہئیر ڈریسر شاپ میں لٹ گئے

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: عید کیلئے بناؤ سنگھار کرنے والے شہری ہئیر ڈریسر شاپ میں لٹ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پولیس کے مطابق واردات ضلع ملیر کے تھانہ قائد آباد کی حدود میں واقع ہیئر ڈریسر کی دکان میں ہوئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang KhiStreetCrime EidUlFitr

پولیس کے مطابق یہ واردات کراچی کے ضلع ملیر کے تھانہ قائد آباد کی حدود میں واقع بنگالی پاڑہ کے ہیئر ڈریسر کی دکان میں ہوئی۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار تین ملزمان نے وہاں پہنچتے ہی دکان کے باہر انتظار میں بیٹھے ایک شخص سے پہلے موبائل فون اور نقد رقم لوٹی۔ بعدازاں ملزمان نے دکان کے اندر موجود انتظار میں بیٹھے گاہکوں اور دکان دار سے موبائل فون اور نقد رقم چھینی اور باآسانی فرار ہوگئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز شاہ لطیف ٹاؤن میں ہئیر ڈریسر شاپ، ٹیلرنگ شاپ اور دیگر دکانوں میں بھی وارداتیں ہوئی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: عید کیلئے بناؤ سنگھار کرنے والے کئی شہری ہئیر ڈریسر شاپ میں لٹ گئےکراچی: عید کیلئے بناؤ سنگھار کرنے والے کئی شہری ہئیر ڈریسر شاپ میں لٹ گئےسی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو واردات کرتے اور فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »

بجلی صارفین کیلئے بُری خبر کے الیکٹرک کی نیپرا میں بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواستبجلی صارفین کیلئے بُری خبر کے الیکٹرک کی نیپرا میں بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواستکراچی: کراچی کے شہری تیار ہوجائیں کیونکہ کے الیکٹرک نے نیپرا میں بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی ہے۔کے الیکٹرک کی جانب سے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں
مزید پڑھ »

کرچی سمیت ملک بھر میں بوہری برادری آج عیدالفطر منا رہی ہےکرچی سمیت ملک بھر میں بوہری برادری آج عیدالفطر منا رہی ہےکراچی: (دنیا نیوز) کراچی سمیت ملک بھر میں بوہری برادری آج عید الفطر منا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی: عید سے قبل انٹر سٹی بس مالکان نے کرائے بڑھا دیےکراچی: عید سے قبل انٹر سٹی بس مالکان نے کرائے بڑھا دیےکراچی میں عید سے قبل انٹر سٹی بس مالکان نے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 20:08:54