کراچی کی 25 ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میں کس جماعت کے پاس کتنی سیٹیں ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کی 25 ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میں کس جماعت کے پاس کتنی سیٹیں ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ضلع وسطی کی پانچوں ٹی ایم سیز پر جماعت اسلامی کامیاب رہی جبکہ ضلع کیماڑی کی تینوں ٹی ایم سیز پر پیپلزپارٹی کامیاب قرار پائی

کراچی کی 25 ٹی ایم سیز کی غیر سرکاری پارٹی پوزیشن کے مطابق پیپلز پارٹی 13 ٹی ایم سیز کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ جماعت اسلامی کے پاس 9 اور پاکستان تحریک انصاف کے پاس 3 ٹی ایم سیز ہیں۔

مرتضیٰ وہاب کو 173 ووٹ ملے جب کہ حافظ نعیم کو 160 ووٹ ملے، پی ٹی آئی کے 30 منحرف اراکین پولنگ اسٹیشن نہیں پہنچے غیر سرکاری پارٹی پوزیشن کے مطابق ضلع غربی کی 3 ٹی ایم سیز میں 2 پر پیپلز پارٹی، ایک پر تحریک انصاف کامیاب رہی جبکہ ضلع وسطی کی پانچوں ٹی ایم سیز پر جماعت اسلامی کامیاب رہی۔ اسی طرح ضلع کیماڑی کی تینوں ٹی ایم سیز پر پیپلزپارٹی کامیاب رہی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی آمنے سامنےفیصلہ آج ہوگا۔کراچی: جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی آمنے سامنےفیصلہ آج ہوگا۔کراچی: جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے،فیصلہ آج ہوگا۔ مزید تفصیلات ⬇️ MayorKarachi DeputyMayor Mayor MurtazaWahab HafizNaeemurRehman PPP JI PTI PMLNGovt JUIF Selection Karachi SindhGovt murtazawahab1 NaeemRehmanEngr
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی نے میئر اور ڈپٹی میئر کے نتائج مسترد کردیے کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلانجماعت اسلامی نے میئر اور ڈپٹی میئر کے نتائج مسترد کردیے کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان04:22 PM, 15 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : جماعت اسلامی نے کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے کل پیپلز پارٹی کی دھاندلی کے
مزید پڑھ »

مئیر کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی سے مدد مانگ لیمئیر کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی سے مدد مانگ لیامیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی کیلئے پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں ۔
مزید پڑھ »

کراچی کے ساحل پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی، 17 افرادگرفتارکراچی کے ساحل پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی، 17 افرادگرفتارکراچی: (ویب ڈیسک ) کراچی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر ساحل پر جانے والے17 افراد کو گرفتار کر کے مقدمات درج کرلیے گئے ہیں ۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 01:55:34