کراچی گلشن حدید میں کریکر حملہ، خاتون سمیت 7 افراد زخمی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کراچی گلشن حدید میں کریکر حملہ، خاتون سمیت 7 افراد زخمی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، علاقے میں خوف و ہراس، پولیس، رینجرز، بم ڈسپوزل اسکواڈ پہنچے، ابتدائی رپورٹ تیار

گلشن حدید میں جشن آزادی اسٹال کے قریب کریکر حملے میں خاتون سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔

کریکر دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی اور دھماکے کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ کریکر دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے جنہیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے قریبی اسپتال بعد ازاں جناح منتقل کردیا گیا۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے بتایا کہ کریکر حملہ کرنے والے ملزمان کی تعداد 2 تھی اور حملے میں ملک دشمن عناصر ملوث ہیں، پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھا کرکے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: گلشن حدید میں کریکر حملے میں 5 افراد زخمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی میں پالتو شیر باہر نکل آئے، شہری گھروں میں‌ محصورکراچی میں پالتو شیر باہر نکل آئے، شہری گھروں میں‌ محصورکراچی : گھر میں پالے ہوئے پانچ شہر گھر سے نکل کر نجی مدرسے میں گھس گئے، شیروں کے گھر سے نکلنے پر لوگوں میں بھگڈر مچ گئی۔
مزید پڑھ »

کراچی: بل بورڈ ہٹاتے آگ لگ گئی، دفتر میں سامان جل گیاکراچی: بل بورڈ ہٹاتے آگ لگ گئی، دفتر میں سامان جل گیااینٹی انکروچمنٹ سیل نے بل بورڈز ہٹانے کے لیے کارروائیاں تیز کر دی ہیں، کراچی کے علاقے صدر میں موبائل مارکیٹ میں بل بورڈ ہٹا دیئے، آپریشن کے دوران فریم کو گیس ویلڈنگ سے کاٹتے ہوئے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے دفتر میں رکھا سامان جل گیا۔
مزید پڑھ »

کراچی میں خاتون نے 3 بچوں کو زہر دے کرخودکشی کرلی - ایکسپریس اردوکراچی میں خاتون نے 3 بچوں کو زہر دے کرخودکشی کرلی - ایکسپریس اردومتوفی بچوں میں 8 سالہ جویریہ، 5 سالہ اریشا اور 3 سالہ باقر شامل ہیں، پولیس حکام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 11:08:28