کراچی(ڈیلی پاکستا ن آن لائن ) انٹرنیشنل فیڈریشن ایئرلائن پائلٹ ایسوسی ایشن نے کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے اپنی خدمات پیش کردی ہیں۔انٹرنیشنل فیڈریشن
کراچی انٹرنیشنل فیڈریشن ایئرلائن پائلٹ ایسوسی ایشن نے کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے اپنی خدمات پیش کردی ہیں۔
انٹرنیشنل فیڈریشن ایئرلائن پائلٹ ایسوسی ایشن نے تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ایئر کموڈور عثمان غنی کو خط لکھا ہے جس میں کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے طیارہ کی تحقیقات کے لئے خدمات پیش کی گئی ہیں، صدر انٹرنیشنل پائلٹس ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات میں بطور ایکسپرٹ شامل ہونا چاہتے ہیں۔
دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کا عمل جاری ہے، تحقیقاتی ٹیم آج بھی جائے حادثہ پر مختلف زاویوں سے تحقیقات کررہی ہے، پی آئی اے کی سیفٹی ٹیم کے سربراہ کیپٹن عامر آفتاب بھی ٹیم کے ہمراہ جائے حادثہ پر موجود ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے تباہ شدہ جہاز کا وائس ڈیٹا ریکارڈر تلاش کیا جارہا ہے، ایئربس 320 جہاز کا بلیک باکس ابتداءمیں ہی مل چکا تھا، بلیک باکس اور وائس ڈیٹا ریکارڈر فرانسیسی ٹیم اپنے ہمراہ ڈی کوڈ کرنے لے جائے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات میں پیش رفتکراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات میں پیش رفت Karachi PlaneCrashed Investigation Pilot Passengers Killed Injured AircraftAccidentAndInvestigationBoard pid_gov MoIB_Official Official_PIA
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کی تحقیقات، فرانسیسی ماہرین کی ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گیکراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے طیارہ حادثے سے متعلق تحقیقات کے لیے فرانسیسی ماہرین کی 11رکنی ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی۔
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ تحقیقات میں نئے انکشافات، پائلٹ نے تین بار ہدایات نظرانداز کیں
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ تحقیقات میں پیشرفت، رن وے پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملے
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ؛ ایئربس انتظامیہ کا تحقیقات میں تکنیکی معاونت فراہم کرنے کا اعلان -کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کے لیے ائر بس کمپنی کی ٹیم کل فرانس سے کراچی پہنچے گی۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے غیرملکی ٹیم کے خصوصی طیارے کی لینڈنگ کا اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔ جاری اجازت نامے کے مطابق ائر بس …
مزید پڑھ »