کراچی کیلئے خوشخبری: سندھ حکومت کا کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کیلئے خوشخبری: سندھ حکومت کا کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

کراچی کیلئے خوشخبری: سندھ حکومت کا کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ مکمل تفصیل جانیے:

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر کے لئے خوشخبری، سندھ حکومت نے کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم ہونے سے تعمیراتی صنعت اور رئیل سٹیٹ کے شعبے کو فروغ ملے گا، سندھ حکومت نے تعمیراتی شعبے کیلئے مراعات کا بھی اعلان کیا ہے جس سے 40 صنعتوں کو فائدہ ہوگا۔ کیپٹل ویلیو ٹیکس غیر منقولہ جائیداد کی لیز، خرید و فروخت، منتقلی پر وصول کیا جاتا ہے۔ کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کے لئے فنانس بل میں ترامیم کا فیصلہ کیا گیا ہے، سندھ فنانس ایکٹ کا ترمیمی مسودہ اسمبلی سے منظوری اور گورنر کی توثیق کے بعد نافذ العمل ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں آج سے تیزبارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا خطرہ - Pakistan - Aaj.tvکراچی میں آج سے تیزبارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا خطرہ - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پنجاب، محکمہ ایکسائز کا ای آکشن کیلئے رجسٹریشن کا آج سے آغازپنجاب، محکمہ ایکسائز کا ای آکشن کیلئے رجسٹریشن کا آج سے آغازمحکمہ ایکسائز پنجاب نے ای آکشن کیلئے رجسٹریشن کا آج سے آغاز کر دیا ہے، شہری گاڑیوں کے پرکشش نمبرز کے حصول کیلئے رجسٹریشن آج سے کراسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے 2 افسران کے نام شارٹ لسٹایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے 2 افسران کے نام شارٹ لسٹمنتخب امیدوار میئر کراچی وسیم اختر کی اگست کے اختتام پر چار سالہ مدت مکمل ہونے پر عہدہ سنبھالے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 10:49:20