کراچی : ایم کیو ایم رہنما حیدر عباس رضوی کی گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی : ایم کیو ایم رہنما حیدر عباس رضوی کی گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

کراچی : ایم کیو ایم رہنما حیدر عباس رضوی کی گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئی، واقعے کا مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم رہنما حیدر عباس رضوی کی گاڑی چھین لی گئی ، ذرائع نے بتایا کہ ویگو گاڑی حیدر عباس کے ڈرائیور سے گن پوائنٹ پر گلشن اقبال کے قریب پٹیل اسپتال کے باہر سے چھینی گئی۔

حیدر عباس کا بیٹا اپنے دوست کو طبعیت کی خرابی کے باعث اسپتال چیک اپ کے لیے لے کر گیا تھا ، حیدر عباس کے زیر استعمال گاڑی اسلام آباد رجسٹرڈ ہے۔حیدر عباس رضوی کی گاڑی چھیننے کا مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج کرلیا گیا ، مقدمہ ڈرائیورکی مدعیت میں درج کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق گاڑی چھننے کا واقعہ گزشتہ روز نو بج کر بیس منٹ پر پیش آیا ، مقدمہ دو نامعلوم مسلح ملزمان کے خلاف درج کیا گیا۔

ڈرائیور نے بتایا کہ اسپتال کے قریب بچوں کو اتار کر گاڑی پارک کرکے سیٹ پر بیٹھا تھا کہ دو مسلح ملزمان آئے اور منہ پر کپڑا ڈال دیا، ایک ملزم نے گاڑی چلائی، مجھے صفورہ چوک پر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپ بچوں کے جھولے بند کرانا چاہتے ہیں؟سندھ ہائیکورٹ کا درخوستگزار سے استفسارکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے پبلک پارکس میں داخلہ فیس وصول کرنے کیخلاف درخواست پر کے ایم سی اور سندھ حکومت سے پارکس کی مکمل تفصیلات طلب کرلیں۔
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما عرفان سلیم کو رہا کرنے کا حکمپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار پی ٹی آئی کے رہنما عرفان سلیم کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے خیبرپختونخوا
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس : پولیس نے اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری مانگ لیلاہور : جناح ہاؤس حملہ کیس میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری مانگ لی۔
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس : پولیس نے اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری مانگ لیجناح ہاؤس حملہ کیس : پولیس نے اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری مانگ لیلاہور : جناح ہاؤس حملہ کیس میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری مانگ لی۔
مزید پڑھ »

ایم ایم اے فائٹر ایمبر لیبروک نے اسلام قبول کر لیاایم ایم اے فائٹر ایمبر لیبروک نے اسلام قبول کر لیامشہور امریکی ایم ایم اے فائٹر ایمبر لیبروک جو پروفیشنل فائٹرز لیگ کے فیدر ویٹ ڈویژن میں حصہ لے رہی ہیں، نے عوامی طور پر اپنے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 21:58:42