کراچی میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ کیسے حل ہوگا ؟ گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس طلب ARYNewsUrdu
کراچی : وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت کراچی میں بجلی بحران کے حل کیلئے اہم اجلاس آج ہوگا ، صنعتکاروں اورشہریوں کے لوڈ شیڈنگ پر احتجاج کا وزریراعظم نے نوٹس لیا تھا۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے صنعتکاروں اور تاجروں کو گورنر ہاؤس بلا لیا ہے ، ایف ہی سی سی آِی۔ کراچی چیمبر سمیت دیگر صنعتی ایسوسی ایشن کے نمائندوں کو بھی بلایا گیا ہے۔ صنعتوں میں گیس اور بجلی کی بندش لوڈ شیڈنگ پر صنعتکاروں نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ صنعتوں میں کے الیکڑک کی جانب سے اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر بھی بات چیت ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج،تلخ جملوں کا تبادلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں یقین دہانی کرائی کہ کراچی کے عوام کے مسائل کا ادراک ہے، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دیں گے جبکہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ ماضی میں شہر قائد میں بجلی کی پیداوار کیلئے کوئی اقدام نہیں اٹھایا گیا۔
مزید پڑھ »
کراچی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ مارچ 2022ء میں حل ہوجائے گا، اسد عمرعیدالاضحیٰ پر بڑے شہروں میں منڈیاں نہیں لگائی جائیں گی، اسد عمر ویڈیو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی میں بجلی بحران، گورنر سندھ کا کل اہم خوشخبری سنانے کا اعلان -کراچی: شدید گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ کے ستائے کراچی کے شہریوں کو گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کل اہم خوشخبری سنانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کےالیکٹرک ہیڈآفس پر تحریک انصاف کےدھرنےکے پانچویں روز گورنر سندھ عمران اسماعیل نےدھرنے پر بیٹھے ارکان اسمبلی کو فون کیا اور شہریوں کی آواز بننے پر …
مزید پڑھ »
کراچی میں بجلی بحران، گورنر سندھ کا کل اہم خوشخبری سنانے کا اعلانکراچی میں بجلی بحران، گورنر سندھ کا کل اہم خوشخبری سنانے کا اعلان pid_gov ImranIsmailPTI
مزید پڑھ »
کراچی: فی لٹر دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافہ، کمشنر کا کارروائی کا حکم
مزید پڑھ »
کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا معاملہ، قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائیقومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کا کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر توجہ دلاؤ نوٹس، لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر شور شرابے کے دوران پیپلز پارٹی کے ارکان کی وفاقی وزیرعمرایوب اور اسلم خان کے ساتھ تلخ کلامی،اسلم خان کی جانب سے خواتین ارکان کے ساتھ سخت جملوں کے تبادلے پر اپوزیشن نے ایوان میں شدید احتجاج کیا۔
مزید پڑھ »