کراچی : لیاری بہار کالونی میں دستی بم دھماکا، عینی شاہد کا اہم بیان آگیا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی : لیاری بہار کالونی میں دستی بم دھماکا، عینی شاہد کا اہم بیان آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کراچی: لیاری بہار کالونی میں کریکر دھماکے کی عینی شاہد اور مقتولہ رضیہ کی بہن نے بتایا کہ نقاب پوش موٹر سائیکل سوار 2 دہشت گردوں نے گرینیڈ پھینکا

کراچی: لیاری بہار کالونی میں دستی بم دھماکے کی عینی شاہد اور مقتولہ رضیہ کی بہن نے بتایا کہ نقاب پوش موٹر سائیکل سوار 2 دہشت گردوں نے گرینیڈ پھینکا اور بم زمین پرگرتے ہی زور دار دھماکا ہوگیا۔

واقعےکی عینی شاہد اور مقتولہ رضیہ کی بہن نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ میری بہن کئی دنوں سے بیمار تھی ہم کلینک سے دوا لےکر آرہے تھے کہ نقاب پوش موٹر سائیکل سوار 2 دہشت گردوں نے گرینیڈ پھینکا اور فرار ہوگئے۔ عینی شاید نے بتایا کہ دھماکےکےنتیجےمیں علاقےمیں خوف و ہراس پھیل گیا، دھماکےکی جگہ پرزخمیوں کی چیخ وپکارشروع ہوگئی، مقتولہ شادی شدہ اور 3 بچوں کی ماں تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : لیاری بہار کالونی میں دستی بم دھماکا، عینی شاہد کا اہم بیان آگیاکراچی : لیاری بہار کالونی میں دستی بم دھماکا، عینی شاہد کا اہم بیان آگیاکراچی: لیاری بہار کالونی میں کریکر دھماکے کی عینی شاہد اور مقتولہ رضیہ کی بہن نے بتایا کہ نقاب پوش موٹر سائیکل سوار 2 دہشت گردوں نے گرینیڈ پھینکا
مزید پڑھ »

کراچی : سوٹ کیس میں لڑکی کی لاش پھینکنے والا کون تھا؟ اہم انکشاف سامنے آگیاکراچی : سوٹ کیس میں لڑکی کی لاش پھینکنے والا کون تھا؟ اہم انکشاف سامنے آگیاکراچی : لڑکی کی لاش سوٹ کیس میں پھینکنے والا رکشہ ڈرائیور نکلا، واقعے کی سی سی ٹی وی میں رکشے ڈرائیور کیساتھ ایک بچہ اور پیچھے خاتون بھی بیٹھی ہے۔

موسم کی خرابی، مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیاموسم کی خرابی، مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیااسلام آباد سے کراچی آنے والا طیارہ خراب موسم کی زد میں آگیا، مذکورہ طیارے میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور سابق وفاقی وزیر

امریکی ڈالر مزید سستا، روپیہ بہتری کی جانب گامزنامریکی ڈالر مزید سستا، روپیہ بہتری کی جانب گامزنانٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی ڈالر مزید سستا ہوکر 277 روپے سے بھی نیچے آگیا۔
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-27 19:44:38