کراچی: عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز، مختلف مقامات پر کچرا اور آلائشیں موجود

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز، مختلف مقامات پر کچرا اور آلائشیں موجود
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

شہرِ قائد کراچی میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنتِ ابراہیمی ادا کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ DailyJang

مختلف مقامات پر کچرے کے ڈھیر میں جانوروں کی آلائشیں موجود ہیں۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہر کی صفائی پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجموعی طور

پر شہر سے 30 ہزار ٹن آلائشیں اٹھا لی گئی ہیں۔مرتضیٰ وہاب کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہر میں بنائے گئے 111 کیمپوں سے آلائشیں اٹھا کر فیومیگیشن کا کام بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا مختلف علاقوں کا دورہ، آلائشیں اٹھانے کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایتمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا مختلف علاقوں کا دورہ، آلائشیں اٹھانے کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایتکراچی: (دنیا نیوز)عید الاضحیٰ کے پہلے روز میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے آلائشیں اٹھانے کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا۔
مزید پڑھ »

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا آلائشیں اٹھانے کے کیمپس کا دورہمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا آلائشیں اٹھانے کے کیمپس کا دورہمیئر کراچی نے بلدیاتی نمائندوں اور افسران کے ہمراہ چنیسر ٹاؤن کا بھی دورہ کیا اور آلائشیں لینڈ فل سائٹ پہنچانے کی تفصیلات لیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
مزید پڑھ »

تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں محسن نقویتمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں محسن نقویتمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں، محسن نقوی مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan EidulAzha Celebrated Punjab MohsinNaqvi MohsinnaqviC42
مزید پڑھ »

تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں محسن نقویتمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں محسن نقویتمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں، محسن نقوی Raed News Pakistan EidulAzha Celebrated Punjab MohsinNaqvi MohsinnaqviC42
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 16:31:20