کراچی: بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے شہریوں کو گیس سے محروم کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے شہریوں کو گیس سے محروم کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے شہریوں کو گیس سے محروم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ جمعہ سے اتوار تک سی این جی سٹیشنز اور صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل رے گی، یہ سپلائی کے الیکٹرک کو دی جائے گی۔

تفصیل کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے کے الیکڑک کو گیس دینے کی وجہ سے جمعہ سے اتوار تک سی این جی سٹیشنز اور صنعتوں کو گیس کی سپلائی منقطع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جمعے کی صبح 8 بجے سے لے کر اتوار کی صبج 8 بجے تک سی این جی سٹیشنز کو گیس کی سپلائی منقطع رہے گی جبکہ جمعے سے اتوار تک صنعتوں میں چلنے والے کیپٹو پاور پلانٹس کو بھی گیس کی سپلائی بند رکھی جائیگی۔

صنعتوں کو گیس کی فراہمی پیر سے دوبارہ شروع ہوگی۔ ایس ایس جی سی یہ گیس کے الیکڑک کو دیگا تا کہ شہر میں بجلی کے بحران پر قابو پایا جا سکے۔ ادھر صنعتکاروں نے کراچی کی صنعتوں کی بجلی کے بعد گیس بھی بند کرنے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔ انہوں نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت صنعتیں بند کرنا چاہتی ہے تو بتا دے۔ صنعتوں میں گیس لوڈشیڈنگ کرنے کا فیصلہ قبول نہیں کریں گے۔ اس سے پیداواری سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے شہریوں کو گیس سے محروم کرنے کا فیصلہکراچی: بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے شہریوں کو گیس سے محروم کرنے کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے شہریوں کو گیس سے محروم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ جمعہ سے اتوار تک سی این جی سٹیشنز اور صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل رے گی، یہ سپلائی کے الیکٹرک کو دی جائے گی۔
مزید پڑھ »

کراچی، صنعتی پہیہ جام کرکے کے الیکٹرک کو سستی گیس فراہم کرنے کا منصوبہکراچی، صنعتی پہیہ جام کرکے کے الیکٹرک کو سستی گیس فراہم کرنے کا منصوبہکراچی، صنعتی پہیہ جام کرکے کے الیکٹرک کو سستی گیس فراہم کرنے کا منصوبہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وزیرتوانائی نے لوڈشیڈنگ سے پریشان کراچی کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادیوزیرتوانائی نے لوڈشیڈنگ سے پریشان کراچی کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادیاسلام آباد : وفاقی وزیر توانائی عمرایوب کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کو آئندہ چند دنوں میں 200 میگا واٹ کے لیے 30ایم ایم سی ایف ڈی بجلی دیں گے،
مزید پڑھ »

پاکستانی پائلٹوں کو کام سے روکا جائےیورپی یونین نے رکن ممالک کو خط لکھ دیاپاکستانی پائلٹوں کو کام سے روکا جائےیورپی یونین نے رکن ممالک کو خط لکھ دیاپاکستانی پائلٹوں کو کام سے روکا جائے،یورپی یونین نے رکن ممالک کو خط لکھ دیا EASA Orders Member States Bar Pakistani Pilots Work EU_Commission Official_PIA MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

سی این جی سیکٹر کی گیس کےالیکٹرک کو دینا قابل قبول نہیں، غیاث پراچہسی این جی سیکٹر کی گیس کےالیکٹرک کو دینا قابل قبول نہیں، غیاث پراچہسی این جی سیکٹر کی گیس کےالیکٹرک کو دینا قابل قبول نہیں، غیاث پراچہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی میں11جولائی سے دودھ کی فی لیٹرقيمت ميں10روپے کا اضافہکراچی میں11جولائی سے دودھ کی فی لیٹرقيمت ميں10روپے کا اضافہکراچی میں11جولائی سے دودھ کی فی لیٹرقيمت ميں10روپے کا اضافہ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 09:39:30