کراچی میں ٹائیفائیڈ ویکسین لگنے کے بعد کم عمر طالب علموں کی حالت خراب والدین یہ خبر ضرور پڑھیں ARYNewsUrdu
کراچی : کراچی کے اسکولوں میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن کے دوران طلباء کی حالت خراب ہوگئی، ویکسینیشن کے بعد چھ بچے بے ہوش ہوگئے جبکہ کئی بچوں نے الٹیاں بھی کیں، تاہم بچوں کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔
کراچی میں بعض علاقوں میں ٹائیفائیڈ ویکسین سے اسکول کے طلبہ وطالبات میں تکالیف کی شکایت سامنے آئیں ، اورنگی ٹاؤن میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن کے دوران متعدد بچوں کی حالت خراب ہوگئی ، ویکسینیشن کے بعد چھ بچے بے ہوش ہوگئے جبکہ کئی بچوں نے الٹیاں بھی کیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوئٹہ اور پشاور میں ٹماٹر 250، کراچی میں 320 روپے فی کلو تک فروختکوئٹہ: (دنیا نیوز) ایران سے آنے کے باوجود بھی ٹماٹروں کی قمیت میں کمی نہیں آئی، جیب میں لال نوٹ نہ ہونے سے سرخ ٹماٹروں کی خریداری تاحال ناممکن ہے۔ پشاور اور کوئٹہ کی سبزی منڈی میں 2 سے اڑھائی سو روپے فی کلو ٹماٹر بک رہے ہیں، کراچی میںنرخ 320 روپے کلو تک پہنچ گئے.
مزید پڑھ »
آئندہ 24گھنٹوں میں سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے میں دھند پڑنے کا امکانآئندہ 24گھنٹوں میں سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے میں دھند پڑنے کا امکان Pakistan Punjab Sindh Fog Smog Weather DryWeather ColdWeather Rain Winter pid_gov GOPunjabPK SindhCMHouse metoffice MoIB_Official
مزید پڑھ »
ایران میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری, 36ہلاکایران میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری, 36ہلاک Iran Protest PetrolPrice PriceRise SupremeLeader khamenei_ir HassanRouhani JZarif Iran realDonaldTrump
مزید پڑھ »
اٹلی کے شہر وینس میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ایمرجنسی نافذاٹلی کے شہر وینس میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ایمرجنسی نافذ Italy Venice Flood Emergency
مزید پڑھ »
بدفعلی کے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع
مزید پڑھ »
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے فروری میں شرح سود میں کمی کے امکان کاعندیہ دیدیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے فروری میں شرح سود میں کمی کے امکان
مزید پڑھ »