کراچی: کورونا مشکلات کے باوجود کئی ارب مالیت کے 40 ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری مکمل تفصیل جانیے:
کراچی: کراچی میں کورونا خطرات اور لاک ڈاؤن کے باوجود کئی ارب روپے مالیت کے 35 سے 40 ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ سندھ حکومت نے رواں مالی سال کے اختتام تک صوبے بھر میں 100 سے زائد جاری ترقیاتی اسکیمیں مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا۔
شہر قائد میں کورونا خطرات اور لاک ڈاون کے اثرات سے جہاں سینکڑوں ترقیاتی منصوبے متاثر ہوئے، وہیں کئی ترقیاتی منصوبے اب بھی جاری ہیں۔لاک ڈاون میں نرمی ہوتے ہی محکمہ بلدیات کے تحت 35 سے 40 جاری ترقیاتی اسکیمیں پایہ تکمیل تک پہچانے کی کوششیں کی جارہی ہے۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کے مطابق مشکل صورتحال میں بھی عوام کی آسانی کیلئے صوبے میں کئی ارب روپے مالیت کی 100 سے زائد ترقیاتی منصوبوں پر کام کیا جا رہا...
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں 100 ایم جی ڈی پانی کی فراہمی کیلئے دھابیجی میں 79 کروڑ کی لاگت سے پمپنگ اسٹیشن کی تعمیر، 64 کروڑ کی لاگت سے پہلوان گوٹھ سے ناتھا خان برج تک نالہ کی تعمیر، 13 کروڑ کی لاگت سے گلشن حدید اور بن قاسم میں سیوریج لائنز کی تنصیب، 13کروڑ کی لاگت سے جعفر طیار سوسائٹی میں سیوریج سسٹم کی درستگی اور 35 کروڑ کی لاگت سے فراہمی آب کا منصوبہ بھی مکمل کیا جائے گا جبکہ کئی ارب روپے مالیت سے مختلف پل، سڑکیں اور پیڈسٹرین برجز بھی تعمیر کیے جارہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیرتوانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بعد پنجاب کے ایک اور وزیر کورونا کا شکارلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں دو صوبائی وزراءکورونا وائرس کا شکار ہوئے، صوبائی وزیر برائے لٹریسی راجہ راشد حفیظ اور صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک مہلک وباءکا نشانہ
مزید پڑھ »
کورونا کے باعث عید کے دوسرے روز کی خوشیاں بھی ماند پڑ گئیںکورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں آج عید الفطر کا دوسرا روز بھی سادگی کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔عموماً عیدالفطر کے دوسرے روز پاکستان میں لوگ قریبی رشتہ داروں سے
مزید پڑھ »
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1347 نئے کیسز سامنے آ گئے
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔
مزید پڑھ »
صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغامات
مزید پڑھ »
کورونا: سندھ بھر میں مزید 14 ہلاکتیں، کراچی سے سب سے زیادہ 618 کیسز رپورٹکراچی(ویب ڈیسک) سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 14 اموات ہوئیں جب کہ 762 نئے کیسز بھی سامنے آئے جن میں سے 618 کا تعلق کراچی سے
مزید پڑھ »