کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی لیگ کے مستقبل کے حوالے سے بتا دیا

پاکستان خبریں خبریں

کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی لیگ کے مستقبل کے حوالے سے بتا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

سعودی پرو لیگ دنیا کی 5 بڑی لیگز میں شامل ہوسکتی ہے اگر اس میں مزید مشہور کھلاڑی آجائیں۔ DailyJang

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران کرسٹیانو رونالڈو نے کہا کہ اگر بڑے نام والے مشہور، نوجوان اور پرانے کھلاڑی آتے ہیں تو یہ اچھی بات ہوگی کیونکہ اس سے لیگ میں بہتری آئے گی۔

کرسٹیانو رونالڈو نے کہا کہ سعودی پرو لیگ بہت اچھی ہے اور اس میں بہتری کی مزید گنجائش ہے، اس میں اچھی ٹیمیں اور بہت اچھے مقامی فٹبالرز ہیں۔اسٹار فٹبالر نے کہا کہ انہیں انفرا اسٹرکچر میں مزید بہتری لانے کی ضرورت ہے اور ریفریز کو بھی تھوڑا تیز ہونا ہوگا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق لیونل میسی سمیت کئی مشہور کھلاڑی اپنے کیریئر کے اختتام سے تھوڑا قبل یا اس کے بعد سعودی لیگ کا حصہ بن سکتے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق دسمبر میں شمولیت کے بعد کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کے ساتھ اپنا پہلا سیزن مکمل کرلیا ہے اور سعودی پرو لیگ میں ان کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آڈیو لیکس کمیشن کیس: چیف جسٹس جسٹس اعجاز اور جسٹس منیب کی سماعت سےعلیحدگی کی حکومتی استدعا مستردآڈیو لیکس کمیشن کیس: چیف جسٹس جسٹس اعجاز اور جسٹس منیب کی سماعت سےعلیحدگی کی حکومتی استدعا مسترد12:45 PM, 31 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ رجسٹرار نے وفاقی حکومت کی جانب سے آڈیو لیکس کمیشن کیس کے حوالے سے ججز کے اعتراضات کی
مزید پڑھ »

آڈیولیک تحقیقاتی کمیٹی کو ثاقب نثار کے بیٹےکیخلاف کارروائی سے روک دیا گیاآڈیولیک تحقیقاتی کمیٹی کو ثاقب نثار کے بیٹےکیخلاف کارروائی سے روک دیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیولیک تحقیقات کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔
مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ نے آڈیولیک تحقیقاتی کمیٹی کو ثاقب نثارکے بیٹےکیخلاف کارروائی سے روک دیااسلام آبادہائیکورٹ نے آڈیولیک تحقیقاتی کمیٹی کو ثاقب نثارکے بیٹےکیخلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیولیک تحقیقات کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔
مزید پڑھ »

آڈیولیک تحقیقاتی کمیٹی کو ثاقب نثار کے بیٹےکیخلاف کارروائی سے روکدیا گیاآڈیولیک تحقیقاتی کمیٹی کو ثاقب نثار کے بیٹےکیخلاف کارروائی سے روکدیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیولیک تحقیقات کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیک تحقیقاتی کمیٹی کو ثاقب نثار کے بیٹے کیخلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیک تحقیقاتی کمیٹی کو ثاقب نثار کے بیٹے کیخلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیک تحقیقات کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔
مزید پڑھ »

سردار تنویر الیاس کے ق لیگ میں کردار کے حوالے سے اختلاف سامنے آگیاسردار تنویر الیاس کے ق لیگ میں کردار کے حوالے سے اختلاف سامنے آگیاآزاد کشمیر میں ہمارا معاہدہ سردار عتیق کی جماعت سے ہے اس لیے سردار تنویر الیاس کی شمولیت میں ایک تکنیکی مسئلہ حائل ہے: چوہدری سرور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 19:16:02