پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اپنی پارٹی چلا رہا ہوں کسی کو توڑنے جوڑنے کے لیے نہیں آیا۔کرسی نہیں بہتری چاہتا ہوں تاکہ عوام کو فائدہ پہنچا سکوں، نظام ٹھیک کرنا اور اصلاحات لانا چاہتے ہیں، امن ہماری پارٹی کا نعرہ ہے، قوم سے جھوٹے وعدے نہیں کریں گے۔پی ڈی ایم نے الیکشن کمیشن کو اختیار دیا اب ڈرامے کر رہے ہیں۔ مسلم لیگ ق کےصوبائی صدر علامہ محمد شعیب کی ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں شمولیت کے موقع پرچیئرمین پی ٹی آئی پا
برطانوی ماڈل کے ساتھ تعلقات کا سکینڈل سامنے آنے کے بعد کئی بار ...
مسلم لیگ ق کےصوبائی صدر علامہ محمد شعیب کی ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں شمولیت کے موقع پرچیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ علماء کو پارٹی میں خوش آمدید کہتا ہوں، ہم نے علماء کرام کے لیے وظیفہ بھی مقرر کیا تھا، مساجد میں سولر سسٹم کا آغاز ہم نے کیا تھا۔ پرویز خٹک نے کہا کہ صوبہ بھر میں 40 فیصد مساجد کو سولرائز کیا گیا تھا، علماء ہماری جماعت کا اہم حصہ ہیں، ان کے ساتھ مل کر دین کی خدمت کریں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
' اچھی ٹیکنیک کے ساتھ شاٹس کھیلنا چاہتا ہوں، ہڑا ہڑی نہیں مچانا چاہتا، سعود ...اسلام (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے خلاف شاندار بیٹنگ کرکے پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ جیتنے والے پاکستانی مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کا کہنا ہے کہ میرے کیر یئر کی ابتدا میں اچھی پرفارمنس کافی اہم ہے ، اب تک کی اپنی کار کردگی سے کافی خوش ہوں۔سعود شکیل نے اہم موقع پر 52 گیندوں پر 68 رنز کی اننگز کھیلی، انہوں نے9 چوکے اور ایک چھکا لگایا، اس کے علاوہ رضوان نے بھی 68 رنز بنائے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے کہا کہ اس وکٹ پر شروع میں بیٹنگ کرنا آسان نہیں تھا، یہ سب ٹیم ایفرٹ کی بات ہوتی ہے، کبھی ٹاپ آرڈر نہیں پرفارم کرتا تو ہماری ذمہ داری ہوتی ہے بڑا سکور کریں۔سعود شکیل نے کہا کہ مجھے اندازہ تھا کہ میں آج کا میچ کھیل رہا ہوں، فی الحال اوپننگ کے بارے میں پاکستان ٹیم کو کوئی پریشانی نہیں،حیدرآباد میں ابتدا میں مشکل ہی ہوتی ہے، اب تک یہاں جتنا کھیلے ہیں دن میں ہی بیٹنگ کی، بعد میں کریں گے تو مختلف ہوگا۔ ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان کو شکست دے دی انہوں نے بتایا کہ میرا پلان آج یہی تھا کہ اٹیک کرنا ہے، رضوان کو لمبی اننگز کھیلنا تھی، میں نے نیدرلینڈز کے بولرز کو ٹارگٹ کر کے ان پر اٹیک کیا۔سعود شکیل کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں پر فارم کر کے میرا اعتماد بلند ہوا تھا، میں اپنی وائٹ بال کرکٹ پر بھی فوکس کر رہا تھا، احساس تھا کہ میری جگہ پانچویں یا چھٹی پوزیشن پر ہی ہوگی، اس حساب سے تیاری کی۔ انہوں نے کہا کہ سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز میں کوشش کی کہ ریڈ بال میں ہی وائٹ بال کیلئے خود کو منواؤں۔اس کےعلاوہ ان کا کہنا تھا کہ حیدرآباد اور چنئی کی وکٹوں پر ابتدا میں اسپنرز کو مدد ملتی ہے، پہلی اننگ کے 20 اوورز اہم ہوتے ہیں، یہاں کوشش یہ کریں کہ وکٹ نہ گنوائیں۔سعود نے کہا کہ کھیل میں بہتری لانے کیلئے جارح شاٹس اپنانا شروع بھی کیے، میرے لیے اچھی بات یہ ہے کہ میں بھارت کی وکٹوں پر کھیل رہا ہوں، اچھی ٹیکنیک کے ساتھ شاٹس کھیلنا چاہتا ہوں، ہڑا ہڑی نہیں مچانا چاہتا۔ ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا؟
مزید پڑھ »
سعود شکیل نے ’مین آف دی میچ‘ کا ایوارڈ کس کے نام کیا؟سعود شکیل نے کہا کہ میں اپنے کوچ حنیف ملک کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے میری مدد کی، یہ پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ ان کے لیے ہے۔
مزید پڑھ »
سعود شکیل نے ’مین آف دی میچ‘ کا ایوارڈ کس کے نام کیا؟سعود شکیل نے کہا کہ میں اپنے کوچ حنیف ملک کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے میری مدد کی، یہ پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ ان کے لیے ہے۔
مزید پڑھ »
میں چاہتا ہوں ہر سیاست دان جیل سے باہر ہو، مولانا فضل الرحمانجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ڈپلومیٹ نے کہا چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر تشویش ہے، میں نے اس سے کہا 3 مرتبہ وزیراعظم رہنے والا سی کلاس میں تھا اس پر تشویش ہونا چاہیئ
مزید پڑھ »
ہم نے پہلے بھی کارکردگی دکھائی، ہماری پارٹی کا نعرہ ہے ہم امن چاہتے ہیں: ...پشاور: پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک نے کہا کہ ہم جو وعدہ کریں گے، جو منشور دیں گے اس پر 100 فیصد عمل کریں گے۔پرویز خٹک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خدمت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں. بطور وزیراعلیٰ میں ہر 3 ماہ بعد علماء کونسل کے ساتھ میٹنگ کرتا تھا، صوبے میں دین کیلئے بہت کام کئے ہیں، کسی حکومت نے مساجد نہیں بنائیں، ہم نے مساجد تعمیر کرنا شروع کیں۔سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ہم نے علماء کرام کے لیے وظیفہ مقرر کیا، ہم خدمت کے لئے آئے ہیں، عوام اور دین
مزید پڑھ »
پیٹرول اتنا مہنگا ہوگیا کہ اب ہم بھی برداشت نہیں کرسکتے، بلاول بھٹونواز شریف کی واپسی پر ن لیگ کی وہ تیاری نظر نہیں آرہی، الیکشن نہ ہوئے تو ہم سب ذمہ دار ہوں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
مزید پڑھ »