’’غیر سیاسی خواتین‘‘ کے ظہور کے ساتھ موروثیت نہیں اہلیت کا دعویٰ بھی زمین بوس ہو گیا ہے۔
تحریک انصاف کے کارکنان و راہنما اس پر نازاں تھے کہ "ان کے بانی چیئرمین سیاست میں موروثیت نہیں اہلیت کے علمبردارہیں"۔ مگر ان کا یہ دعویٰ بھی باقی دعوؤں کی طرح زمین بوس ہوگیا۔ کوئی سیاسی کارکن، سیاست میں موروثیت کی مخالفت آنکھیں بندکرکے نہیں کرسکتا کیونکہ پارٹی قائد کا بیٹا، بیٹی، بھائی یا رشتے دار ہونا جرم نہیں اگر وہ جانشین بننے کا اہل ہو تو پارٹی کے لیے وہی سب سے بہتر آپشن ہوتا ہے، پارٹی چاہے کوئی بھی ہو، پارٹی ورکرز کو سب سے زیادہ قابل قبول اور کارکنوں کو جوڑنے والا قائد کا خونی...
ذرا سوچئے خدانخواستہ اگر گولڈ اسمتھ کا نواسہ ایٹمی قوت پاکستان کا وزیراعظم یا صدر بن جائے گا، تو کیا ہوگا؟ کارکنان تو ہر پارٹی کے اپنے قائد کے ساتھ جڑے ہوتے ہیںمگر تحریک انصاف کے ورکرز تو خان پر ایسے عاشق ہیں کہ بغیر سوچے ان کے بیٹے کوبھی اپنا مرشد بنا لیں گے۔ رہی بات سیاسی راہنماؤں کی تو ہر پارٹی میں ’’قائدانہ صلاحیتوں کے دعویدار راہنماؤں‘‘ کا وہم ہوتا ہے کہ وہ قائد کے خونی رشتوں سے زیادہ اہل اور حقدار ہے پارٹی قیادت...
تمام راہنماؤں کو نااہل قرار دے کر بانی چیئرمین نے "غیر سیاسی اہلیہ اور بہنوں" کو تحریک انصاف کی سیاسی قیادت کو"غیرسیاسی سیاست "سکھانے کے لیے میدان میں اتار دیا ہے۔ خان مانتے نہیں مگر تحریک انصاف کے تمام سیاسی فیصلے پہلے بھی ’’غیر سیاسی بشریٰ بی بی‘‘ ہی کیا کرتی تھی۔ بشریٰ بی بی نے صف اول کے قائدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا، بشریٰ بی بی اپنے ملازموں اور ماتحتوں کے ساتھ کس لب و لہجے میں بات کرتی ہیں اس کی ایک جھلک ان کی ایک آڈیو لیک میں پوری قوم سن چکی ہے،اور پہلی باضابطہ سیاسی...
جس لہجے میں بی بی مخاطب تھیں ایسا آمرانہ لب و لہجہ تو آج تک بانی چیئرمین نے بھی اختیار نہیں کیا۔ جس کی وجہ سے تحریک انصاف کے ذمے داران ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں کہ اگر ’’غیر سیاسی مرشد اعلیٰ‘‘ کے جلال کا یہ حال ہے تو باقاعدہ ’’سیاسی قائدہ‘‘ بننے کے بعد کیا حال ہوگا اور کس طرح ان کے ساتھ چلیں گے؟ خان کے ساتھ وفا کو اللہ رب العزت اور پاکستان کی وفاداری سے تشبیہ دے کر ہر حد پار کر دی گئی ہے اور اگلے دن قائدین نے علی امین گنڈا پور کی موجودگی میں"سبیلنا سبیلنا الجہاد الجہاد" کے نعرے لگا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ ہائیکورٹ نے سابق صوبائی مشیر اسماعیل ڈاہری پر مزید مقدمات درج کرنے سے روک دیاخاندان کے تمام مرد جیلوں میں ہیں، صرف خواتین رہ گئی ہیں، سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، اسماعیل ڈاہری کی بہنوں کی سندھ ہائی کورٹ میں درخواست
مزید پڑھ »
نجی اور سرکاری اسپتالوں میں خواتین ڈاکٹرز اور نرسز کے ساتھ غیر امتیازی سلوک کا انکشافوفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کا اجلاس، نرسز اور ڈاکٹرز کے تحفظ کی ضرورت پر زور
مزید پڑھ »
مدیحہ امام کا شادی سے متعلق لڑکیوں کو اہم مشورہمدیحہ امام نے حال ہی میں بھارتی فلم ساز سے شادی کی ہے
مزید پڑھ »
صوبوں میں اختیارات نچلی سطح پرمنتقل کیے بغیر کلیدی نتائج حاصل نہیں ہوسکتے، وزیرمنصوبہ بندیپاکستان میں صرف 23 فیصد خواتین نوکریاں کر رہی ہیں، ترقی یافتہ ممالک میں 50 فیصد خواتین نوکریاں کرتی ہیں، احسن اقبال
مزید پڑھ »
وی پی این کو حرام یا غیرشرعی قرار نہیں دیا بیان میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی، علامہ راغب نعیمیوی پی این کا استعمال بذات خود غلط نہیں مگر اسکا غیر اخلاقی، انارکی پھیلانے کے لیے استعمال ہوا تو یہ عمل غیر شرعی ہوگا
مزید پڑھ »
’’کیا ٹرمپ کی کامیابی پاکستان کیلیے کوئی معنی رکھتی ہے‘‘یہ ٹرمپ ہی تھا، جس کی قیادت کا غیر روایتی انداز اپنے ساتھ غیر متوقع پالیسیاں ہی لے کر آتا ہے
مزید پڑھ »