کرم کے لیے ایمرجنسی ادویات کی کھیپ روانہ، ہیلی کاپٹر سروس بھی جاری

پاکستان خبریں خبریں

کرم کے لیے ایمرجنسی ادویات کی کھیپ روانہ، ہیلی کاپٹر سروس بھی جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

لوگ آج بھی وفاق کی جانب دیکھ رہے ہیں، مگر وفاق سے کوئی ادویات یا فنڈز فراہم نہیں کیے گئے، مشیر صحت

کے پی حکومت کی جانب سے کرم کے لیے ایمرجنسی ادویات کی کھیپ روانہ کردی گئی ہے جب کہ ہیلی کاپٹر سروس بھی جاری ہے۔صوبائی مشیر صحت احتشام خان کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سےاپر کرم کے لیے مزید ایمرجنسی ادویات کی کھیپ روانہ کردی گئی ہے، جس میں 500 کلوگرام وزنی ایمرجنسی ادویات حکومت کے MI-17 ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہنچائی جا رہی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ادویات ایم ایس پاراچنار کے حوالے کی جائیں گی۔ ایمرجنسی ادویات کی یہ کھیپ مختلف این جی اوز اور خیراتی اداروں نے عطیہ کی ہیں۔ تاحال وفاق کی جانب سے ضلع کرم میں نہ کوئی ادویات اور نہ ہی کوئی فنڈز فراہم کیے گئے ہیں۔ احتشام علی نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریاست ماں جیسی ہوتی ہے کہنے والے آج کہاں ہیں؟ ضلع کرم کے لوگ آج بھی وفاق کی جانب دیکھ رہے ہیں کہ وہاں سے کوئی امداد آئےگی لیکن کچھ بھی تاحال نہیں آیا۔

دریں اثنا مقامی انتظامیہ کے مطابق کرم کے لیے ہیلی کاپٹر سروس جاری ہے اور اب تک 230 سے زائد افراد کو مختلف علاقوں میں پہنچایا جا چکا ہے جب کہ مزید پروازیں جاری ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کرم کا کہنا ہے کہ کرم مشران کے ساتھ جرگہ علاقے کو اسلحہ سے پاک کرنے کے لیے اقدامات پر فیصلہ کیا جائے گا۔ اب تک 1200 مریضوں کو چیک کیا جا چکا ہے۔ کرم میں قیام امن کے لیے امن معاہدے پر عمل درآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔ کرم کے علاقے پیواڑ اور بالش خیل میں بنکرز مسماری کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔Feb 08, 2025 10:35 AMغیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار، ملکی و غیرملکی کرنسی برآمدعالمی درجہ بندی میں بہتری کیلیے بنگلہ دیشی تعلیمی قیادت پاکستانی جامعات کا دورہ کرے گیکراچی: پولیس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ادویات اور اشیاء خور و نوش کی مزید کھیپ اپر کرم کے لیے روانہادویات اور اشیاء خور و نوش کی مزید کھیپ اپر کرم کے لیے روانہحکومت نے اپر کرم کے لیے 1500 کلو گرام کی ادویات کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے پاڑا چنار بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب، اشیاء خور و نوش لے کر ایک قافلہ علیزئی کا علاقہ کراس کر چکا ہے اور گشپ ہیلی کاپٹر کے ذریعے اس کی نگرانی کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

کرم میں امن و امان کی بحالی کے بعد اشیاء کی بڑی کھیپ پہنچائی گئیکرم میں امن و امان کی بحالی کے بعد اشیاء کی بڑی کھیپ پہنچائی گئیضلع کرم میں امن و امان کی بحالی کے بعد 76 مال بردار گاڑیوں پر مشتمل ساتواں بڑا قافلہ آٹا، چینی، گھی، پھل، سبزیاں، ادویات اور روزمرہ کی دیگر ضروری اشیا لے کر پارا چنار پہنچ گیا۔ قافلہ کی حفاظت کیلیے پولیس، ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز نے سخت اقدامات کر رکھے تھے، گن شپ ہیلی کاپٹروں سے بھی نگرانی کی گئی۔ ادویات کی بڑی کھیپ بھی کرم پہنچا دی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں کمشنر کوہاٹ معتصم باللہ شاہ نے جمعہ کے روز اشیائے خورد و نوش کی 76 گاڑیاں ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں پہنچا دیں۔
مزید پڑھ »

لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کے لیے 22ویں امدادی کھیپ روانہلبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کے لیے 22ویں امدادی کھیپ روانہاین ڈی ایم اے نے الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے امدادی کھیپ روانہ کی
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان، امریکی صارفین خوشٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان، امریکی صارفین خوشامریکا میں 170 صارفین کے لیے ٹک ٹاک کی سروس استعمال کرنے سے محروم ہوگئے تھے
مزید پڑھ »

امریکن ایئرلائنز کے طیارہ اور ہیلی کاپٹر کے ٹکراؤ کی وجہ سے ورجینیا میں بڑے امدادی آپریشنامریکن ایئرلائنز کے طیارہ اور ہیلی کاپٹر کے ٹکراؤ کی وجہ سے ورجینیا میں بڑے امدادی آپریشنریجنacional ہوائی اڈے کے نیڑے واشنگٹن کے اوپر ایک امریکن ایئرلائنز کا طیارہ اور ایک ہیلی کاپٹر کے ٹکراؤ کی وجہ سے تمام پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

ریجن نیشنل ایئرپورٹ پر طیارہ اور ہیلی کاپٹر آمنے کی تصادمریجن نیشنل ایئرپورٹ پر طیارہ اور ہیلی کاپٹر آمنے کی تصادمواشنگٹن ڈی سی کے ریجن نیشنل ایئرپورٹ پر رات کے وقت ایک طیارہ اور ہیلی کاپٹر آمنے کی تصادم ہوئی۔ تصادم کے نتیجے میں ایک امریکی ایئیرلائنز کے طیارہ Potomac دریا میں گر گیا۔ 60 مسافروں اور 4 کrew ممبران کے ساتھ طیارہ Wichita سے واشنگٹن کی طرف روانہ تھا جبکہ ہیلی کاپٹر تیریننگ کے دوران تصادم کا شکار ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر میں 3 فوجی تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-21 12:37:36