لاہور(کامرس رپورٹر )کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قیمت میں اتار چڑھاو دیکھا گیا ,ڈالر
,ڈالر سستاجبکہ دوسری کرنسیاں مہنگی ہو گئیں, عالمی مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی ڈالر کی قدر کم ہو گئی ۔سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 12 پیسے کی کمی سے 168 روپے 26 پیسے رہی، انٹر بینک میں یورو کی قدر 3 پیسے کی کمی سے 198 روپے 3 پیسے
رہ گئی جبکہ برطانوی پاونڈ کی قدر 38 پیسے بڑھ کر 220 روپے 18 پیسے ہو گئی ہے۔ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 30 پیسے کی کمی سے 168 روپے 70 پیسے رہ گئی تاہم یورو 1 روپے مہنگا ہو کر 199 روپے اور برطانوی پاونڈ 50 پیسے مہنگا ہو کر 221 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قیمت میں اتار چڑھاو دیکھا گیالاہور(کامرس رپورٹر )کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قیمت میں اتار چڑھاو دیکھا گیا ,ڈالر سستاجبکہ دوسری کرنسیاں مہنگی ہو گئیں, عالمی مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے کے بعد
مزید پڑھ »
انٹربینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں میں ڈالر مزید مہنگالاہور (کامرس رپورٹر)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 51 پیسے مہنگا ہو کو 168 روپے 38 پیسے جبکہ
مزید پڑھ »
انٹربینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں میں ڈالر مزید مہنگالاہور (کامرس رپورٹر)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 51 پیسے مہنگا ہو کو 168 روپے 38 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 169 روپے تک پہنچ گئی۔ہفتے کے
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی سونا مزید سستا ہو گیالاہور(کامرس رپورٹر )عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی سونا مزید سستا ہو گیا ,ایک تولہ سونے کی قیمت دو ہزار نو سو روپے کم ہو گئی۔جیولرز کے
مزید پڑھ »