کرنل کی اہلیہ کی وائرل ویڈیو: اہلکار سے بدتمیزی کا مقدمہ نامعلوم عورت کے خلاف درج

پاکستان خبریں خبریں

کرنل کی اہلیہ کی وائرل ویڈیو: اہلکار سے بدتمیزی کا مقدمہ نامعلوم عورت کے خلاف درج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

کرنل کی اہلیہ کی وائرل ویڈیو: اہلکار کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مکمل خبر:

اے ایس آئی اورنگزیب کی درخواست پر درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ’خاتون نے عام عوام کے سامنے بدتمیزی کی اور کار سرکار میں مداخلت کے ساتھ ساتھ پولیس کو دھمکیاں بھی دیں، جس کے بعد وہ گاڑی میں بیٹھ کر مجھے کچلنے کی کوشش کرتے ہوئے مانسہرہ کی طرف چلی گئیں

فوجی ذرائع نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے علم میں یہ سارا واقعہ لایا جا چکا ہے۔ عبدالطیف افریدی ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ ’اگر پولیس حکام نے کسی بھی مقام پر ٹریفک کو کسی بھی وجہ سے روک رکھا ہے اور ٹریفک گزرنے کی اجازت نہیں دے رہے تو شہریوں پر لازم ہے کہ وہ متبادل راستے اختیار کریں۔ مگر پولیس حکام کے ساتھ الجھا نہیں جاسکتا۔‘

قانون دان عمان ایوب ایڈووکیٹ نے بی بی سی کو بتایا کہ ’پولیس کی رکاوٹ کو زبردستی ہٹانا کار سرکار میں مداخلت تصور ہوتا ہے۔ اس پر قانون کی دفعہ سیکشن 186 تعزیرات پاکستان کا اطلاق ہوتا ہے۔ اگر یہ الزام عدالت میں ثابت ہوجائے تو کم از کم تین ماہ قید کی سزا و جرمانہ ہوسکتا ہے۔‘ اس ویڈیو کے پہلے حصے میں یہ خاتون اہلکار سے کہتی ہیں کہ وہ ایک کرنل کی بیوی ہیں اور انھیں سڑک پر نہیں روکا جا سکتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلس ویلز کی افغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریفایلس ویلز کی افغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریفامریکی نائب وزیرخارجہ جنوبی ایشیا ایلس ویلز نےافغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطےکےامن وسلامتی کے لئے پرعزم ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

لبنان میں جمعہ کی نماز مساجد میں ادا کرنے کی اجازتلبنان میں جمعہ کی نماز مساجد میں ادا کرنے کی اجازتلبنان میں 22 مئی سے جمعے کی نماز مساجد میں ادا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم فرض نمازیں گھروں میں ہی ادا کرنا ہوں گی۔ذرائع  کے مطابق لبنان میں محکمہ
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایت کردی،وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ کورونا
مزید پڑھ »

کرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا - ایکسپریس اردوکرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا - ایکسپریس اردوکرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا - کرنل_کی_بیوی ColonalKiBiwi
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 12:42:27