کرن جوہر نے اپنی نئی فلم 'دھڑک 2' کا اعلان کیا ہے، فلم میں اداکار سدھانت چترویدی کے ساتھ اداکارہ ترپتی دمری مرکزی کردار ادا کریں گی۔
فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرلفوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر معروف بھارتی پروڈیوسر کرن جوہر نے اپنی نئی فلم ‘دھڑک 2’ کا اعلان کیا ہے، شازیہ اقبال کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں اداکار سدھانت چترویدی کے ساتھ اداکارہ ترپتی دمری مرکزی کردار ادا کریں گی۔
کرن جوہر نے فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے ہندی میں لکھا کہ ’ ‘ایک بار ایک بادشاہ تھا اور ایک ملکہ تھی، وہ دونوں مختلف ذات سے تھے اور یہیں کہانی ختم ہوئی‘ کیپشن میں مزید لکھا گیا کہ شازیہ اقبال کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں سدھانت چترویدی اور ترپتی دمری مرکزی کردار ادا کریں گے، یہ فلم 22 نومبر 2024 کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔
واضح رہے کہ 2018 میں ریلیز ہونے والی فلم ’دھڑک‘ ایشان کھتر اور جھانوی کپور نے مرکزی کردار ادا کیا تھا تاہم اب دھڑک 2 میں ترپتی اور سدھانت اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ یاد رہے کہ اداکارہ ترپتی دمری نے فلم ’لیلا مجنوں‘ ’بلبل‘ جیسے فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائے لیکن فلم اینیمل کے بعد ان کی شہرت میں مزید اضافہ ہوا جبکہ اداکار سدھانت چترویدی آخری بار فلم ’کھو گئے ہم کہاں‘ میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئے تھے۔شربت لسی پی کر نہیں بلکہ۔۔۔۔؟ گوہر رشید نے گرمی سے بچنے کا کیا طریقہ بتایااداکار رجنی کانت کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی فلم کی پیشکش ٹھکرا دیانکیتا لوکھنڈے نے فلمساز کرن جوہر کی ویب سیریز اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 3 میں کام کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ یہ فلم نہیں ویب سیریز ہے
مزید پڑھ »
حکومت پاکستان کا کرغزستان معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلاناسلام آباد : حکومت پاکستان نے کرغزستان معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا، اسحاق ڈار نے کہا کہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی 2 ہفتے میں رپورٹ دے گی
مزید پڑھ »
ایپل نے آئی فون صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیاکیلیفورنیا آئی فون بنانے والی امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا، نئی اپڈیٹ متعارف کرادی۔
مزید پڑھ »
کیا کومیلا وکٹورینز کی اونر پی ایس ایل میں ٹیم خرید سکتی ہیں؟پی سی بی نے گیارہویں ایڈیشن کیلئے دو نئی ٹیموں کے اضافے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی فلم میں آفر سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دیکرن جوہر نے انکیتا لوکھنڈے کو ویب سیریز 'اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 3' میں کام کرنے کی پیشکش کی تھی
مزید پڑھ »
اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی اور شرح سود کا اعلان کردیاکراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈیڑھ ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود کو برقرار رکھا ہے۔
مزید پڑھ »