کرونا ویکسین کتنے فیصد لوگوں کو مل سکے گی؟ ماہرین کا بڑا انکشاف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مانچسٹر: برطانیہ ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا ویکسین صرف نصف فیصد لوگوں کو ہی مل سکے گی۔
ماہرین نے کرونا ویکسین کی دستیابی اور اُس کے استعمال کے حوالے سے ایک سروے بھی کیا جس میں پچاس فیصد شہریوں نے ویکسین کے حوالے سے غلط تصورات پیش کیے اور مؤقف اختیار کیا کہ وہ ویکسین استعمال کر کے خود کو نقصان نہیں پہنچا سکتے۔ سروے میں حصہ لینے والے ہر 6 میں سے ایک شہری نے بتایا کہ اگر کرونا کی مؤثر ویکسین دریافت بھی ہوگئی تو وہ اس کو استعمال کریں گے اور نہ ہی ڈاکٹر کو اس کی اجازت دیں گے۔ماہرین کے مطابق 2 ہزار 372 شہریوں نے ویکسین کے استعمال کی مخالفت کی، جن لوگوں نے ویکسین استعمال نہ کرنے کا اعلان کیا اُن کی عمریں 16 سے 75 برس کے درمیان تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا سے صحت یاب 90 فی صد مریضوں کے پھیپھڑے خراب ہونے کا انکشافکرونا سے صحت یاب 90 فی صد مریضوں کے پھیپھڑے خراب ہونے کا انکشاف CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Lungs RecoveredPatients RespiratorySystem
مزید پڑھ »
وزیرقانون پنجاب کا روالپنڈی جرائم کے حوالے سے بڑا انکشافوزیرقانون پنجاب کا روالپنڈی جرائم کے حوالے سے بڑا انکشاف ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
اس کے ساتھ میری دوستی نہیںرومانوی سین کی شوٹنگ کے دوران بہت مشکل پیش آئی لیکن ۔ ۔ ۔ اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے حیران کن انکشاف کردیالاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ رومانوی سین عکس بند کرانا مشکل لگتا ہے۔ روزنامہ دنیا کے مطابق انہوں نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی
مزید پڑھ »
معروف کارٹون سمپسنز میں بیروت دھماکے کی پیشنگوئی بھی کی گئی؟ ایسا انکشاف کہ دنیا دنگ رہ گئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کارٹون سیریز ’سمپسنز‘ کے 31سیزنز اور 677اقساط میں کئی طرح کی پیش گوئیاں بھی کی گئیں۔ حال ہی میں اس کی ایک قسط کے ایک
مزید پڑھ »
نابالغ بیٹی سے بدکاری کروانے کے بعد مال بٹورے جانے کا انکشاف ہنی ٹریپ میں ملوث چار افراد پکڑے گئےہریانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست ہریانہ میں پولیس نے ہنی ٹریپ میں ملوث چار افراد کو گرفتار کرلیا، ملزمان نے ایک شخص کیخلاف اپنی بیٹی کے اغوا کا
مزید پڑھ »