کرونا وائرس: تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کی گھر میں نمازیں ادا کرنے کی تلقین

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس: تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کی گھر میں نمازیں ادا کرنے کی تلقین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) کرونا وائرس کے معاملے اور اس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام نے عوام سے گھروں میں رہنے اور گھر میں نمازیں ادا کرنے کی تلقین کر دی ہے۔

علمائے کرام نے یہ اعلان گورنر پنجاب چودھری سرور سے ملاقات کے بعد کیا۔ گورنر پنجاب سے تمام مکتبہ فکر کے 20 سے زائد علمائے کرام نے ملاقات کی تھی۔

اجلاس کے بعد گورنر پنجاب اور علمائے کرام نے یک زبان ہو کر عوام کو گھروں میں رہنے کی تلقین۔ اس موقع پر گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ عوام گھروں میں رہیں، خود بھی نماز پڑھیں اور بچوں کو بھی نماز پڑھائیں۔ مولانا طاہر اشرفی، پروفیسر ساجد میر، مفتی عاشق حسین، ڈاکٹر راغب نعیمی، مولانا حافظ عبدلرحیم اور دیگر علمائے کرام کا کہنا تھا کہ نے عوام سے التماس کی کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عوام کو گھروں میں رہنا چاہیے۔

علمائے کرام نے کہا کہ جس نے ایک جان بچائی اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔ عوام گھروں میں رہنے کی تلقین پر عمل کریں اور گھروں میں رہ کر نماز پڑھیں۔ کورونا وائرس کی وبا سے بچنے کے لیے گھروں میں رہنا اچھا فیصلہ ہے۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں علمائے کا کردار خوش آئند ہے۔ ہم نے ہر پاکستانی کو اپنی فیملی کا حصہ سمجھ کر کورونا سے بچانا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے سی اے اے کا اہم اقدام -کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے سی اے اے کا اہم اقدام -کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے سی اے اے کا اہم اقدام سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کرونا وائرس کے پیش نظر ملازمین کے لیے نئی ایڈوائزری جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ …
مزید پڑھ »

کرونا وائرس : مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی تیسری توسیع کی بندشکرونا وائرس : مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی تیسری توسیع کی بندشکرونا وائرس : مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی تیسری توسیع کی بندش SaudiArabia AlHaram Construction Makkah CoronavirusOutbreak Covid19 KingSalman saudiarabia HajMinistry KSAmofaEN HaramainInfo
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث راولپنڈی کے ہسپتال میں خاتون جاں بحق،ہلاکتوں کی تعداد8 ہو گئیکورونا وائرس کے باعث راولپنڈی کے ہسپتال میں خاتون جاں بحق،ہلاکتوں کی تعداد8 ہو گئیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے باعث راولپنڈی کے ہسپتال میں زیرعلاج
مزید پڑھ »

فٹبال میچ کے باعث کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا: میئر اٹلیفٹبال میچ کے باعث کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا: میئر اٹلیبیرگامو: (ویب ڈیسک ) اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث ہزارں افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، حکومت اس مہلک وباء پر کنٹرول کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں تاہم ہلاکتیں روز بروز بڑھتی جا رہی ہیں، اسی حوالے سے ایک خبر آئی ہے جس کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ ایک فٹبال میچ ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ملیریا کی دوا فروخت کرنے پر پابندیپاکستان میں ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ملیریا کی دوا فروخت کرنے پر پابندیکرونا وائرس کے علاج اور بچاؤ کے سلسلے میں کلوروکین نامی دوا کے مبینہ استعمال پر پاکستان میں ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ملیریا کی دوا فروخت کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 07:44:08