کرونا وائرس: مصر اور برطانیہ کی فضائی کمپنیوں کی چین کے لیے تمام پروازیں معطل

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس: مصر اور برطانیہ کی فضائی کمپنیوں کی چین کے لیے تمام پروازیں معطل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس: مصر اور برطانیہ کی فضائی کمپنیوں کی چین کے لیے تمام پروازیں معطل CoronavirusOutbreak Emergency Egypt UK Flights Cancelled XHNews

چین کے لیے اپنی تمام پروازیں معطل کردی ہیں۔مصر کی شہری ہوابازی کی وزارت نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ مصر للطیران کی چین جانے اور وہاں سے واپس آنے والی تمام پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سے پہلے برطانیہ کی قومی فضائی کمپنی برٹش ائیرویز نے بھی چین میں کرونا وائرس

پھیلنے کے بعد اپنی تمام پروازیں ایک ماہ کے لیے منسوخ کرنے کا ا علان کیا ہے۔برٹش ائیرویز کی خاتون ترجمان نے کہا ہے کہ چین کے دارالحکومت بیجنگ اور شنگھائی کے لیے تمام پروازیں فروری کے آخر تک معطل کی جارہی ہیں۔البتہ ہانگ کانگ کے لیے برٹش ائیرویز کی پروازیں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کرونا وائرس کے 7711مریضوں کی تصدیق ،170ہلاک، 1370مریضوں کی حالت تشویشناکچین میں کرونا وائرس کے 7711مریضوں کی تصدیق ،170ہلاک، 1370مریضوں کی حالت تشویشناکچین میں کرونا وائرس کے 7711مریضوں کی تصدیق ،170ہلاک، 1370مریضوں کی حالت تشویشناک China CoronaVirus People Infected DeadlyDisease InfectiousDisease StrongDeadlyVirus
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس کے 7711مریضوں کی تصدیق ،170ہلاک، 1370مریضوں کی حالت تشویشناکچین میں کرونا وائرس کے 7711مریضوں کی تصدیق ،170ہلاک، 1370مریضوں کی حالت تشویشناکچین میں کرونا وائرس کے 7711مریضوں کی تصدیق ،170ہلاک، 1370مریضوں کی حالت تشویشناک China CronaVarius
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے لیے تعمیر کیا جانے والا اسپتال صرف 4 دن میں تکمیل کے قریبکرونا وائرس کے لیے تعمیر کیا جانے والا اسپتال صرف 4 دن میں تکمیل کے قریبچین نے تیزی سے پھیلتے کرونا وائرس کے علاج کے لیے صرف 4 دن قبل ووہان صوبے میں 1 ہزار بستروں کا اسپتال بنانے کا اعلان کیا تھا اور 4 دن بعد یہ اسپتال اپنی تعمیر کے نصف مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔چین میں اس وقت کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ووہان صوبہ ہے ج
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سائنسدانوں کی اہم ترین پیشرفت - Health - Dawn Newsکورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سائنسدانوں کی اہم ترین پیشرفت - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عوام کومشکلات سے بچانے کے لئے گندم کی قلت دورکرنے کی ہدایتوزیراعظم کی عوام کومشکلات سے بچانے کے لئے گندم کی قلت دورکرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گندم بنیادی ضرورت
مزید پڑھ »

غزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیںغزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیںغزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیں Gaza Israel
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:10:26