کرونا وائرس کا شکار والد سے علیحدہ ہونے کے باعث معذور بیٹا ہلاک - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس کا شکار والد سے علیحدہ ہونے کے باعث معذور بیٹا ہلاک - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

چینی حکومت نے غفلت کا مظاہرہ کرنے پر دو افسران کو برطرف کردیا

چین میں کرونا وائرس کا شکار والد کو قرنطینہ میں لے جانے کے باعث گھر میں اکیلا رہ جانے والا معذور بچہ حکومتی لاپروائی کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا۔

ایک ہفتہ قبل اس کے والد اور بھائی میں کورنا وائرس کی تصدیق ہوئی جس پر حکام نے دونوں کو زبردستی کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے اسپتال میں بند کردیا۔ ہے جن میں علاقے کی مقامی کمیونسٹ پارٹی کا سیکرٹری اور میئر شامل ہیں۔ چین میں اس واقعے کی خبر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی اور شہریوں نے شدید دکھ اور صدمے کا اظہار کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ایئرپورٹ پر ناک سے خون بہنے والا چینی مسافر کرونا وائرس کا شکار تھا؟لاہور ایئرپورٹ پر ناک سے خون بہنے والا چینی مسافر کرونا وائرس کا شکار تھا؟لاہور: پنجاب کے ہیلتھ سروسز کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ہارون جہانگیر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز لاہور ایئرپورٹ پر طبیعت خرابی کا شکار چینی مسافر کرونا وائرس سے متاثر نہیں، مسافر کو ناک سے خون بہنے پر فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق گزش
مزید پڑھ »

چین: کرونا وائرس کے سبب پابندیوں سے دیگر مریضوں کو مشکلات کا سامناچین: کرونا وائرس کے سبب پابندیوں سے دیگر مریضوں کو مشکلات کا سامنا
مزید پڑھ »

کرونا وائرس، وہ پاکستانی جس کی کاوشوں کا اعتراف کرنے پر چینی حکومت بھی مجبور ہوگئیکرونا وائرس، وہ پاکستانی جس کی کاوشوں کا اعتراف کرنے پر چینی حکومت بھی مجبور ہوگئیبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین میں پھیلے کرونا وائرس کی وجہ سے جہاں ایک جانب دنیا چین
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: مرنے والے کو فوری جلانے کا حکم، تدفین پر پابندیکرونا وائرس: مرنے والے کو فوری جلانے کا حکم، تدفین پر پابندیبیجنگ: چینی حکام نے کرونا وائرس سے مرنے والے افراد کی آخری رسومات اور تدفین پر پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر جلانے کا حکم جاری کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن (این ایچ سی)کی جانب سے ہفتے کو نئے ضوابط جاری کیے گئے جس می
مزید پڑھ »

پاکستان کا وہ پہلا ہسپتال جس نے کرونا وائرس کی تشخیص شروع کر دیپاکستان کا وہ پہلا ہسپتال جس نے کرونا وائرس کی تشخیص شروع کر دیکراچی (ویب ڈیسک) قومی ادارہ برائے صحت نے کرونا وائرس کی تشخیص شروع کر دی، کراچی، لاہور،
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی کیس نہیں، 7 مشتبہ افراد کلیئر: ڈاکٹر ظفر مرزاپاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی کیس نہیں، 7 مشتبہ افراد کلیئر: ڈاکٹر ظفر مرزا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 21:09:49