کرونا سے نمٹنے کے لیےخامنہ ای کے اربوں ڈالر استعمال کیے جائیں: امریکی وزیر خارجہ Read News CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak CoronaVirusInIran USForeignMinister SecPompeo khamenei_ir Iran State_SCA
اربوں ڈالر کی رقم موجود ہے۔ یہ رقم آج کرونا کے خلاف استعمال نہ کی گئی تو اور کس کام آئے گی۔ایران کو مزید کسی امداد کی ضرورت نہیں۔ وہ خامنہ ای کے اربوں ڈالر اس بیماری کی روک تھام کے لیے استعمال کرے۔ ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے پاس اتنی رقم ہے جس سے
ایرانیوں کو کرونا سے بچایا جاسکتا ہے۔ خامنہ ای کے پا اربوں ڈالر ہیں۔مائیک پومپیو نے آئی ایم ایف کی طرف سے ایران کو پانچ ارب ڈالر کی رقم قرض دینے کی مخالفت کا اعادہ کیا اور کہا کہ ان کے ملک نے ایرانی عوام کے لیے حقیقی انسانی امداد فراہم کی ہے۔ ایرانی حکومت کو دی جانے والی رقم کرپشن اور دہشت گردی کےلیے استعمال کی جاتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا سے نمٹنے کے لیےخامنہ ای کے اربوں ڈالر استعمال کیے جائیں: امریکی وزیر خارجہکرونا سے نمٹنے کے لیےخامنہ ای کے اربوں ڈالر استعمال کیے جائیں: امریکی وزیر خارجہ CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak CoronaVirusInIran USForeignMinister SecPompeo khamenei_ir Iran State_SCA
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 50 ہزار فوجی مصروف عمل ہیں : امریکی وزیر دفاعکرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 50 ہزار فوجی مصروف عمل ہیں : امریکی وزیر دفاع CoronavirusPandemic CoronaVirus USA
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 50 ہزار فوجی مصروف عمل ہیں : امریکی وزیر دفاعکرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 50 ہزار فوجی مصروف عمل ہیں : امریکی وزیر دفاع CoronaVirusUpdate CoronavirusOutbreak USDefenseMinister StateDept State_SCA
مزید پڑھ »
اسرائیل : سیاسی جمود کے خاتمے کے لیے نیتن یاہو اور گینٹز معاہدے کے قریباسرائیل : سیاسی جمود کے خاتمے کے لیے نیتن یاہو اور گینٹز معاہدے کے قریب Israel netanyahu IsraeliPM
مزید پڑھ »
امریکی صدر نے عالمی ادارہ صحت کے فنڈز روک دیے - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: کورونا وائرس: امریکی ریاستوں کے گورنر اور صدر ٹرمپ آمنے سامنے - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین 19 لاکھ اور ہلاکتیں ایک لاکھ 23 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ دنیا کے جو ممالک اب کورونا وائرس کے پیش نظر عائد کی گئی پابندیاں ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں ان کے لیے عالمی ادارہ صحت نے معیار طے کر دیا ہے۔ دریں اثنا برطانیہ میں ہلاکتیں 12 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھ »