کرونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچی تو ….. ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی WHO coronavirus
فیض الحسن چوہان جیسے بڑبولے کو اپنے قد و قامت کے مطابق بات کرنی چائیے۔یاسر قدیر
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم نے بدھ کے روز خبردار کیا کہ اگر دنیا بھر میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا رہا تو سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ارب تک پہنچ گئی تو جان بچانے والی آکسیجن کی دنیا بھر میں قلت ہوجائے گی، کچھ ممالک میں ابھی سے ہی صورت حال خراب ہونا شروع ہوگئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا ٹیسٹ منفی پھر دوبار مثبت، حفیظ کو کرونا کی شدید علامات ظاہر ہونا شروعحفیظ کو کرونا کی شدید علامات، کانفرس میں 13 بار کھانسے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کی ویکسین کے لیے امریکی محکمہ دفاع کی لاکھوں ڈالر امدادکمپنی کی تیار کردہ ویکسین کا ہیومن ٹرائل بھی جاری ہے، ویکسین کی انسانی آزمائش کا آغاز اپریل میں کیا گیا جس کے نتائج رواں ماہ متوقع ہیں۔
مزید پڑھ »
چین: کرونا وائرس کی ایک اور ویکسین کی انسانوں پر آزمائشچین: کرونا وائرس کی ایک اور ویکسین کی انسانوں پر آزمائش China CoronaVirus Vaccine ClinicalTrials InfectiousDisease Treatment ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
مزید پڑھ »
چین: کرونا وائرس کی ایک اور ویکسین کی انسانوں پر آزمائشچین: کرونا وائرس کی ایک اور ویکسین کی انسانوں پر آزمائش ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کرونا کے مریضوں کی تعدا یک کروڑ تک پہنچی تو ..... ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادیکرونا کے مریضوں کی تعدا یک کروڑ تک پہنچی تو ….. ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »