کروناوائرس کی آفت کی وجہ سے پاکستان اورچین کے درمیان اقتصادی تعاون نہیں رُکے گا،چینی سفیر

پاکستان خبریں خبریں

کروناوائرس کی آفت کی وجہ سے پاکستان اورچین کے درمیان اقتصادی تعاون نہیں رُکے گا،چینی سفیر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

کروناوائرس کی آفت کی وجہ سے پاکستان اورچین کے درمیان اقتصادی تعاون نہیں رُکے گا،چینی سفیر Read News CathayPak ForeignOfficePk SMQureshiPTI Asad_Umar Coronavirus CPEC CathayPak

درمیان اقتصادی تعاون نہیں رُکے گا۔ انہوں نے اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم مشکل وقت میں اظہاریکجہتی پرپاکستان کی حکومت اورعوام کے شکرگزارہیں جس نے ہمیں قوت اورمزیداعتمادفراہم کیاہے۔ چینی سفیرنے کہاکہ ایک خطہ ایک شاہراہ منصوبے کے تحت سی پیک منصوبے پرچھ سالہ کامیاب عملدرآمدسے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ اس منصوبے کے تحت سی پیک اور دوسری

راہداریاں بین الاقوامی تعاون کے منصوبے ہیں جن میں126ممالک شامل ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ایک خطہ ایک شاہراہ منصوبے نے استفادہ کرنے والے ممالک کوقابل اعتماد اورٹھوس فوائدفراہم کئے ہیں اورسی پیک اس کی ایک کامیاب مثال ہے۔ چینی سفیرنے کہاکہ وہ سی پیک کو چین اورپاکستان کے تاریخی تعلقات کے تناظرمیں دیکھ رہے ہیں کیونکہ سی پیک نے اقتصادی میدان میں نئے امکانات اورمواقع پیداکئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں کے پاکستان کیساتھ رہنے کے موقف کی آج جیت ہو رہی ہے:فردوس عاشقکشمیریوں کے پاکستان کیساتھ رہنے کے موقف کی آج جیت ہو رہی ہے:فردوس عاشقکشمیریوں کے پاکستان کیساتھ رہنے کے موقف کی آج جیت ہو رہی ہے:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwan Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »

پاکستان کے خلاف جیت کی لگن سے میدان میں اتریں گے، مومن الحق - ایکسپریس اردوپاکستان کے خلاف جیت کی لگن سے میدان میں اتریں گے، مومن الحق - ایکسپریس اردوہر شعبے میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، بنگلادیشی کپتان
مزید پڑھ »

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلیملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلیکوالالمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا مشترکہ اعلامیہ
مزید پڑھ »

مودی کی پاکستان پر حملے کی کوشش آخری غلطی ہوگی، عمران خان - Pakistan - Dawn Newsمودی کی پاکستان پر حملے کی کوشش آخری غلطی ہوگی، عمران خان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

مودی کی پاکستان پر حملے کی کوشش آخری غلطی ہوگی، عمران خان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

دہشتگردوں کی مالی معاونت: حافظ سعید کے خلاف 2 کیسز کے فیصلے محفوظ - Pakistan - Dawn Newsدہشتگردوں کی مالی معاونت: حافظ سعید کے خلاف 2 کیسز کے فیصلے محفوظ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 08:53:39