کرونا وائرس پھیلاؤ کے خدشے کے باعث لوگوں کو چین سے نہیں نکال رہے، ڈاکٹر ظفر مرزا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس پھیلاؤ کے خدشے کے باعث لوگوں کو چین سے نہیں نکال رہے، ڈاکٹر ظفر مرزا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

کرونا وائرس پھیلاؤ کے خدشے کے باعث لوگوں کو چین سے نہیں نکال رہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر لوگوں کو چین سے نہیں نکال رہے ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ چین میں اب تک 7831 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق اور 170 اموات ہوچکی ہیں، 15 ممالک میں یہ بیماری پھیل چکی ہے، ان ممالک کے افراد ماضی قریب میں چین سفر کرچکے ہیں تاہم پاکستان میں اب تک کرونا وائرس سے کوئی شخص متاثر نہیں ہوا ہے۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ چین میں 4 پاکستانی اس وائرس سے متاثر ہیں، ہم عجلت میں ایسا کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے جس سے نقصان اٹھانا پڑے، چین سے پاکستانی شہریوں کو نہ نکالنے کا معاملہ غیر زمہ داری نہیں بلکہ یہ ذمہ داری کا مظاہرہ ہے، اگر جلد بازی میں لوگوں کو نکالا تو وائرس دوسرے ممالک میں بھی پھیل جائے گا۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ حکومت نے صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے جب کہ چین میں پاکستانی متاثرہ اسٹوڈنٹس کی صحت بھی بہتر ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب چین سے شہری آئیں گے تو ان کی اسکیننگ کا بندوبست کیا ہوا ہے، جو چینی شہری آئیں گے وہ 14 روز نگہداشت میں رہیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لوگوں کے عجیب و غریب اقدامات - Amazing - Dawn Newsکورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لوگوں کے عجیب و غریب اقدامات - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے پیش نظرخنجراب پاس کو عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ موخرکرونا وائرس کے پیش نظرخنجراب پاس کو عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ موخرکرونا وائرس کے پیش نظرخنجراب پاس کو عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ موخر Pakistan China CoronaVirusOutBreak KhunjerabPass XHNews ChinaDaily pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چینی بھائیوں کے ساتھ ہیں: وزیر خارجہکورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چینی بھائیوں کے ساتھ ہیں: وزیر خارجہاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے چینی بھائیوں کے ساتھ ہیں، یقین ہے چین کے عوام اپنے عزم و ارادے سے مشکلات پر قابو پا لیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کورونا وائرس سے نمٹ
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے لیے تعمیر کیا جانے والا اسپتال صرف 4 دن میں تکمیل کے قریبکرونا وائرس کے لیے تعمیر کیا جانے والا اسپتال صرف 4 دن میں تکمیل کے قریبچین نے تیزی سے پھیلتے کرونا وائرس کے علاج کے لیے صرف 4 دن قبل ووہان صوبے میں 1 ہزار بستروں کا اسپتال بنانے کا اعلان کیا تھا اور 4 دن بعد یہ اسپتال اپنی تعمیر کے نصف مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔چین میں اس وقت کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ووہان صوبہ ہے ج
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 00:22:56