کرونا وائرس: عالمی سطح پر اموات 88,505 ہو گئیں

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس: عالمی سطح پر اموات 88,505 ہو گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس: عالمی سطح پر اموات 88,505 ہو گئیں ARYNewsUrdu COVID19

کرونا وائرس سے بری طرح جھوجھ رہی ہے، دنیا کے 209 ممالک اور خطے وائرس کی لپیٹ میں آ چکے ہیں، عالمی سطح پر وائرس سے اب تک 15 لاکھ 18 ہزار سے زائد انسان متاثر ہو چکے ہیں، جن میں 3 لاکھ 30 ہزار تک مریض ہی صحت یاب ہو سکے ہیں۔

اٹلی میں کرونا وائرس سے17 ہزار 669 اموات واقع ہوچکی ہیں، جب کہ ایک لاکھ 39 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ امریکا میں وائرس سے 14 ہزار 795 اموات واقع ہوئی ہیں اور 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد افراد وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ اسپین میں وائرس 14 ہزار 792 جانیں نگل گیا ہے، جب کہ ایک لاکھ 48 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔

فرانس میں کرونا 10 ہزار 869 جانیں نگل گیا، جب کہ ایک لاکھ 12 ہزار سے زائد متاثر ہیں، برطانیہ میں کرونا وائرس سے اموات 7097 ہو گئیں، اور 60 ہزار سے زائد شہری متاثر ہیں۔ ایران میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 3993 ہو گئی ہے، جب کہ 64 ہزار سے زائد متاثر ہیں، چین میں 3335 افراد کرونا وائرس سے ہلاک ہوئے، جب کہ 81 ہزار 800 سے زائد افراد متاثر ہوئے۔

کرونا وائرس جرمنی میں بھی 2349 جانیں نگل گیا، اور ایک لاکھ 13 ہزار سے زائد متاثر ہوئے، نیدرلینڈز میں وائرس 2248 جانیں نگل گیا جب کہ 20 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے، بیلجیئم میں 2240 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور 23 ہزار سے زائد متاثر ہیں۔ سوئٹزرلینڈ میں 895 افراد کرونا وائرس سے ہلاک ہوئے، 23 ہزار سے زائد متاثر ہوچکے ہیں۔

وائرس سے برازیل میں 820 اموات ہوئیں، 16 ہزار سے زائد متاثر ہیں، کرونا ترکی میں بھی 812 جانیں نگل گیا جب کہ 38 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے، سوئیڈن میں 687، کینیڈا میں 427، پرتگال میں 380 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ آسٹریا میں 273، ایکواڈور میں 242، انڈونیشیا میں 240 اموات ہوئیں، جنوبی کوریا میں 204 اموات، 10 ہزار سے زائد متاثر ہیں، جب کہ بھارت میں وائرس سے اب تک 178 افراد ہلاک اور 5916 متاثر ہو چکے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3 ہزار 864 ہو گئی ہے، جبکہ وائرس سے اموات 54 تک پہنچ گئیںپاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3 ہزار 864 ہو گئی ہے، جبکہ وائرس سے اموات 54 تک پہنچ گئیںپاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3 ہزار 864 ہو گئی ہے، جبکہ وائرس سے اموات 54 تک پہنچ گئیں Read News Pakistan CronaVirus Patients COVID19
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 3864، اموات 54 ہوگئیں، 429 صحتیاب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 3864، اموات 54 ہوگئیں - Pakistan - Dawn Newsپاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 3864، اموات 54 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے مزید2 اموات، ہلاکتیں 54 ہوگئیں، مجموعی کیسز 3864 تک جا پہنچےملک میں کورونا سے مزید2 اموات، ہلاکتیں 54 ہوگئیں، مجموعی کیسز 3864 تک جا پہنچےملک میں کورونا سے مزید2 اموات، ہلاکتیں 54 ہوگئیں، مجموعی کیسز 3864 تک جا پہنچے Pakistan CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus People Killed pid_gov MoIB_Official KPKUpdates dpr_gob GOPunjabPK
مزید پڑھ »

چین میں پہلی بار کورونا سے اموات نہ ہونے کی تصدیق - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ میں مزید 54 کورونا کے کیسز رپورٹ،اموات کی تعداد18 ہوگئیسندھ میں مزید 54 کورونا کے کیسز رپورٹ،اموات کی تعداد18 ہوگئیکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ میں مزید 54 کورونا وائرس کےکیسز کی تصدیق کردی ، جس کے بعد مریضوں کی تعداد 986 ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 17:58:33