کروناوائرس: باکسر محمد وسیم کا خصوصی پیغام ARYNewsUrdu coronavirus
تفصیلات کے مطابق اپنے ویڈیو پیغام میں باصلاحیت باکسر نے شہریوں کو خصوصی مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ وائرس پاکستان میں بھی پھیلنےلگا ہے، عوام بلاوجہ گھروں سے باہر نہ نکلیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پارک اور ہجوم میں کم جائیں، احتیاط کرتے ہوئے ہاتھ نہ ملائیں۔ عوام اپنا، اپنے اہلخانہ کا اور باالخصوص پاکستان کاخیال رکھیں۔ خیال رہے کہ پاکستان بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 247 تک پہنچ گئی ہے، سب سے زیادہ کیسز سندھ میں رپورٹ ہوئے۔طبی ماہرین نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے ہر تھوڑی دیر بعد جراثیم کش سینیٹائزر سے بیس سیکنڈ تک ہاتھ دھوئیں۔
ادھر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے قوم کو خوش خبری سنائی ہے کہ حکومت پاکستان کے زیر انتظام ادارے نے اپنا سینیٹائزر تیار کرلیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کا داخلہ کروناوائرس ٹیسٹ سے مشروط کردیاگیاہے۔ ترجمان ایوی ایشنبیرون ملک سے آنے والے مسافروں کا داخلہ کروناوائرس ٹیسٹ سے مشروط کردیاگیاہے۔ ترجمان ایوی ایشن CAAPakistan Pakistan CoronaVirusUpdates Covid19 Passengers CameToPakistan CoronavirusPandemic Test pid_gov zfrmrza ImranKhanPTI official_pcaa WHO
مزید پڑھ »
پی ایس ایل؛ کرکٹ اسٹارز نے فیصلے کو شرفِ قبولیت بخش دی - ایکسپریس اردوزندگیوں کا تحفظ اہم ہے (وسیم) ٹرافی سرفہرست ٹیم کو سونپ دیں،آفریدی
مزید پڑھ »
حکومت نے پاکستان میں کروناوائرس سے پہلی موت کی خبر جھوٹی قرار دے دیاسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں کروناوائرس سے پہلے مریض کی موت کی تردید کردی ہے۔
مزید پڑھ »
کروناوائرس: قطری امیر کا بڑا اعلانکروناوائرس: قطری امیر کا بڑا اعلان ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
کروناوائرس: نادرا کاسندھ میں تمام دفاتر بند کرنے پر غورکروناوائرس: نادرا کا سندھ میں تمام دفاتر بند کرنے پر غور SamaaTV coronavirusinpakistan CoronavirusOutbreak
مزید پڑھ »