کرونا وائرس کی تشخیص اب پاکستان میں بھی ممکن

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس کی تشخیص اب پاکستان میں بھی ممکن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

کرونا وائرس کی تشخیص اب پاکستان میں بھی ممکن CoronaVirus pid_gov

قومی ادارہ صحت کرونا وائرس کا تشخیصی ٹیسٹ کر سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق چین سے کرونا وائرس کی تشخیصی کٹس پاکستان کیلئے روانہ کردیں گئیں ہیں ، وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس 24گھنٹےمیں پاکستان پہنچیں گی اور قومی ادارہ صحت کے حوالے کی جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نےچین سے کرونا ٹیسٹنگ

کٹس کی فراہمی کی درخواست کی تھی ، کٹس ملنے پر قومی ادارہ صحت کرونا وائرس کا تشخیصی ٹیسٹ کرسکےگا۔ ذرائع کے مطابق اس سے پہلے کرونا کی تشخیص کیلئے سیمپل ہانگ کانگ بھجوائے جارہےتھے، چین سےمحدودتعدادمیں کروناٹیسٹنگ کٹس منگوائی گئی ہیں، ضرورت پڑنےپرچین سےمزیدٹیسٹنگ کٹس منگوائی جائیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: چین میں محصور پاکستانی طلباء نے حکام سے مدد کی اپیل کر دیکرونا وائرس: چین میں محصور پاکستانی طلباء نے حکام سے مدد کی اپیل کر دی
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: چین میں محصور پاکستانی طلباء نے پاکستانی حکام سے مدد کی اپیل کر دیکرونا وائرس: چین میں محصور پاکستانی طلباء نے پاکستانی حکام سے مدد کی اپیل کر دیکرونا وائرس: چین میں محصور پاکستانی طلباء نے حکام سے مدد کی اپیل کر دی Coronavirus China Welfare Pakistani Students Community Wuhan CoronaOutbreak Coronarvirus ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

پاکستان: کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی تعداد 5 ہوگئیپاکستان: کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی تعداد 5 ہوگئیپاکستان: کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی تعداد 5 ہوگئی Pakistan Alert Suspected coronavirus Cases Reaches Coronarvirus MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا مشتبہ مریض پمزہسپتال سے فرار،ہسپتال ترجمان کی تصدیقکرونا وائرس کا مشتبہ مریض پمزہسپتال سے فرار،ہسپتال ترجمان کی تصدیقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرونا وائرس سے متاثرہ نوجوان پمز ہسپتال سے فرار ہو
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی پہلی تصویر سامنے آگئیکرونا وائرس کی پہلی تصویر سامنے آگئیبیجنگ: چین میں پھیلنے والے پراسرار کرونا وائرس کی پہلی تصویر سامنے آگئی، کرونا وائرس سے آج مزید 24 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین میں پھیلنے والے کرونا وائرس کی پہلی تصویر سامنے آگئی، خوردبین تصاویر میں ووہان میں مریض
مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر کی پاکستان میں سیکورٹی انتظامات کی تعریفبھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر کی پاکستان میں سیکورٹی انتظامات کی تعریفپاکستان میں سیکورٹی انتظامات پر سارو گنگولی نے کیا کہا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 02:51:12