کرونا وائرس، ترک وزیر نے عوام کو خبردار کردیا

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس، ترک وزیر نے عوام کو خبردار کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس، ترک وزیر نے عوام کو خبردار کردیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

یاد رہے کہ ترکی میں اب تک کرونا کے 1 لاکھ 65 ہزار 555 کیسز سامنے آئے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 786 سے زائد مزید مریضوں میں بھی کرونا کی تصدیق ہوئی۔

ترکی میں کرونا سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 22 مریضوں کا انتقال ہوا جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4 ہزار 585 تک پہنچ گئی جبکہ 633 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ترکی میں کرونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 1 لاکھ 29 ہزار 921 تک پہنچ گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ کرونا وائرس سے انتقال کرگئےکراچی، صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ کرونا وائرس سے انتقال کرگئےاے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر کچی آبادی مرتضیٰ بلوچ کرونا وائرس سے انتقال کرگئے، وہ کئی دنوں سے کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس : پوری دنیا میں 3 لاکھ 69 ہزار 86 افراد لقمہ اجل بن گئے۔کرونا وائرس : پوری دنیا میں 3 لاکھ 69 ہزار 86 افراد لقمہ اجل بن گئے۔کرونا وائرس : پوری دنیا میں 3 لاکھ 69 ہزار 86 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ Coronavirus COVID19 DeadlyVirus WorldWide Infected Deaths USA UK France Italy Patients WHO StateDept realDonaldTrump BorisJohnson EmmanuelMacron UN MFA_China
مزید پڑھ »

بھارت میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے ذمہ دار ٹرمپ ہیں: رکن پارلیمنٹبھارت میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے ذمہ دار ٹرمپ ہیں: رکن پارلیمنٹسنجے راوت کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست ٹرمپ کے لیے منعقدہ اس استقبالیہ تقریب کی وجہ سے گجرات میں کرونا وائرس پھیلا ہے۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: 80 فیصد مریضوں میں کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیںکرونا وائرس: 80 فیصد مریضوں میں کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیںدنیا بھر میں کرونا وائرس کا کاری وار جاری ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ اکثر افراد میں اس سے پیدا ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔اس حوالے
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: 80 فیصد مریضوں میں کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیںکرونا وائرس: 80 فیصد مریضوں میں کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیںدنیا بھر میں کرونا وائرس کا کاری وار جاری ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ اکثر افراد میں اس سے پیدا ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس، علاج کے دوران مریض کی رنگت تبدیل ہونے کا انکشافکرونا وائرس، علاج کے دوران مریض کی رنگت تبدیل ہونے کا انکشافکرونا وائرس، علاج کے دوران مریض کی رنگت تبدیل ہوگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-24 10:09:55