کروناوائرس: نیپالی وزیراعظم بھارت پر برس پڑے

پاکستان خبریں خبریں

کروناوائرس: نیپالی وزیراعظم بھارت پر برس پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس: نیپالی وزیراعظم بھارت پر برس پڑے ARYNewsUrdu COVID19

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں کے پی شرما اولی کا کہنا تھا کہ بھارت نیپال میں کروناوائرس پھیلانے کا ذمہ دار ہے، ہمارے ملک میں مہلک وبا بھارت سے منتقل ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ نیپال میں کرونا بھارت سے آنے والوں کی وجہ سے پھیلا، بھارت کا وائرس چینی اور اٹلی سے زیادہ خطرناک ہے، تاہم ملک میں وبا کو کنٹرول کرنے کے لیے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں۔ خیال رہے کہ دنیا بھر کے مقابلے میں نیپال میں کرونا مریضوں کی متعداد انتہائی کم ہے۔ اب تک مجموعی کیسز کی تعداد 402 ریکارڈ کی گئی، 37 کرونا مریض صحت یاب ہوئے جبکہ 2 افراد کی موت واقع ہوئی۔نیپالی حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ ہمارے ملک میں وائرس بھارت سے منتقل ہوا ہے۔

واضح رہے کہ بھارت میں ایک لاکھ 7 ہزار افراد کروناوائرس سے متاثر ہیں جبکہ 3 ہزار کے قریب مریض مہلک وبا سے ہلاک ہوئے۔ کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 42 ہزار ریکارڈ کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کے اعدادوشمار جاری، تعداد کتنے لاکھ ہو گئی ؟جانئےدنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کے اعدادوشمار جاری، تعداد کتنے لاکھ ہو گئی ؟جانئےبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)جانزہوپکنزیونیورسٹی کےسسٹمزسائنس وانجینئرنگ کےمرکزنےدنیابھرمیں نوول کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا پولیس کے درجنوں افسران واہلکار کروناوائرس کا شکارخیبرپختونخوا پولیس کے درجنوں افسران واہلکار کروناوائرس کا شکارخیبرپختونخوا پولیس کے درجنوں افسران واہلکار کورونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیاپاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے لئے بھارتی حکومت کے نئے ڈومیسائل قانون کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام کشمیری عوام کو مزید محروم کرنے کی کوشش کی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیاپاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیاپاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیا AishaFarooqui Pakistan IndiaOccupiedKashmir India SecurityCouncil pid_gov MoIB_Official aishafarooqui7
مزید پڑھ »

بھارت سے ادویات برآمدات کرنے کا معاملہ، ڈاکٹر ظفر مرزا کے اختیارات میں کمی کردی گئیبھارت سے ادویات برآمدات کرنے کا معاملہ، ڈاکٹر ظفر مرزا کے اختیارات میں کمی کردی گئیاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے بھارت سے ادویات برآمدات کرنے کے معاملے پر ڈاکٹر ظفر مرزا کے اختیارات میں کمی کر دی گئی
مزید پڑھ »

بھارت، بنگلہ دیش کے مغربی حصے میں سمندری طوفان کا خطرہ - World - Dawn Newsبھارت، بنگلہ دیش کے مغربی حصے میں سمندری طوفان کا خطرہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 14:44:25