کورونا کا خوف، امریکیوں کا میتیں وصول کرنے سے انکار ARYNewsUrdu COVID19
واشنگٹن : کرونا وائرس کے خوف امریکی شہریوں نے اپنے پیاروں کی میتیں وصول کرنے سے انکار کردیا جبکہ لاشیں رکھنے کےلیے سردخانے بھی کم پڑگئے ہیں۔
امریکا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر ہے اور امریکی ریاست نیویارک سب سے زیادہ متاثرہ خطہ ہے جہاں مریضوں کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے چار ہزار کا ہندسہ عبور کرچکی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیو یارک میں پارک کو عارضی قبرستان بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم فیونرل ہومز کو اسٹاف کی کمی کا سامنا ہے جبکہ میتوں کو رکھنے کےلیے سردخانے کم پڑگئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روز 2 گھنٹے کا خبرنامہ پڑھنے والی معروف نیوز اینکر کرونا وائرس کا شکارنیویارک:روز 2 گھنٹے کا خبرنامہ پڑھنے والی معروف نیوز اینکر کرونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا تمام سکولوں کو 20فیصد کم فیس وصول کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سکولوں کو 20 فیصد کم فیس وصول کرنے کا حکم دے دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا تمام اسکولوں کو 20فیصد کم فیس وصول کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوتمام اساتذہ اور عملے کی تنخواہوں کی مکمل اور بروقت ادائیگی یقینی بنائی جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »
کراچی کے ایک گوٹھ کے لوگوں نے کرونا کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیاشہر قائد کے علاقے ملیر کے میر ہزار خان جوکھیو گوٹھ کے باسیوں نے کرونا وائرس کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض جاں بحقکراچی میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »