کرونا وائرس پر جلد قابو پانا مشکل ہے، سعودی وزیر صحت SaudiArabia CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus MinisterOfHealth
منتقل کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس نے دنیا بھر کی طرح خلیجی ریاستوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، جان لیوا وائرس سعودی عرب میں بھی بے قابو ہونے لگا ہے۔سعودی وزیر صحت ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ ہمیں بڑے چیلنج کا سامنا ہے کیونکہ وائرس پر قابو پانے میں ہمیں کئی مہینے لگ سکتے ہیں لیکن عوام حکومتی احکامات پر سختی سے عمل پیرا رہی تو وائرس پر جلدی قابو پاسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ وائرس انتہائی سنگین نوعیت کا ہے کیونکہ جب کسی مریض میں علامات ظاہر ہوتی ہیں...
آتا ہے اس سے قبل وہ کئی لوگوں سے ملاقاتیں کرچکا ہے کیونکہ اسے پتہ ہی ہوتا کہ وہ کس خطرناک وبا میں مبتلا ہوچکا ہے۔ڈاکٹر محمد العبد العالی کا کہنا تھا کہ ہمارا کام ان افراد کا پتہ لگانا ہے جو کرونا مریضوں سے مل چکے ہیں اور پھر ان کے ٹیسٹ کرنا ہے تاکہ اس بات کی یقین دہانی کی جاسکے کہ ان میں وائرس نہیں ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب میں پہلے کرونا وائرس کے پہلے مریض کی میں وائرس کی تشخیص کے بعد مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہی ہوا ہے جس کی وجہ سے یہ اندازہ لگانا کے وائرس پر کب قابو پایا جائے گا یہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس: سعودی حکومت کا اہم فیصلہ -ریاض: سعودی عرب میں کرونا وائرس کی وبا پھیلانے والے کو ایک لاکھ ریال اور پانچ سال تک کی سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔ تفصیلات سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن نے نئے کرونا وائرس کے متاثرین کو خبردار کیا ہے کہ حفاظتی تدابیر کی پابندی ضروری ہے، ایسا نہ کرنے پر انہیں قید اور …
مزید پڑھ »
کرونا وائرس لاک ڈاؤن: سعودی محکمہ شہری دفاع کا مثالی اقدام -ریاض: سعودی محکمہ شہری دفاع نے کرونا وائرس کے سبب گھروں میں موجود افراد کے لیے حفاظتی اقدامات کی مہم کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ شہری دفاع نے کرفیو یا لاک ڈاؤن کے سبب مستقل گھروں میں موجود افراد کے لیے حفاظتی اقدامات کی مہم کا آغاز کیا ہے۔ محکمہ شہری …
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کرونا کے وار جاری، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277 ہوگئی
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: برطانیہ کا 4 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ -لندن: برطانوی حکومت نے کرونا وائرس کے باعث 4 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رہا کیےگئے قیدیوں کو ٹریکر لگا کر نظر رکھی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں تیزی سے کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے حکومت نے 4 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی وزارت …
مزید پڑھ »