کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے یورپ میں ہنگامی حالت نافذ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کا سلسلہ تاحال رک نہ سکا، نہ ہی اسے پھیلنے سے روکا جاسکا ہے، دنیا بھر میں اس وائرس سے 95 ہزار 488 افراد متاثر ہو چکے ہیں، دوسری طرف صحت یابی کا عمل بھی جاری ہے اور اب تک 53689 افراد مہلک وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں، عالمی سطح پر صحت یابی کے عمل پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ وائرس کے خدشے کے پیش نظر 80 فیصد سے زائد تقریبات بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے وفاق، صوبے اور تمام ادارے مکمل تیار ہیں: ظفر مرزا
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم بھی خوفزدہانگلینڈ کی ٹیم اس سے قبل دورہ جنوبی افریقہ کے دوران فلو اور گیسٹرو انٹرائٹس کا شکار ہوچکی تھی اب کرونا وائرس کا خدشہ ان کے سر پر منڈلا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ بینک نے کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک کے لئے 12 ارب ڈالر مختص کر دیئے
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کرنسی نوٹ چھونے سے منتقل ہو سکتا ہے:عالمی ادارہ صحتکرونا وائرس کرنسی نوٹ چھونے سے منتقل ہو سکتا ہے:عالمی ادارہ صحت ChinaCoronaVirus VirusOutbreak CoronaVirusUpdate WorldHealthOrganization Precautions CurrencyNote HandsWash InfectionFears WHO
مزید پڑھ »
ایران کے تقریباً تمام صوبے کرونا وائرس سے متاثر ہوچکے: حسن روحانیایران میں اب تک کتنی ہلاکتیں ہوچکی ہیں؟ آیت اللہ خامنہ ای نے کیا اپیل کی ہے؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates irancorona
مزید پڑھ »