کرونا کے پیش نظر سندھ حکومت نے 28 نئے ڈاکٹرز بھرتی کرلیے

پاکستان خبریں خبریں

کرونا کے پیش نظر سندھ حکومت نے 28 نئے ڈاکٹرز بھرتی کرلیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

کرونا کے پیش نظر سندھ حکومت نے 28 نئے ڈاکٹرز بھرتی کرلیے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی روک تھام کےلیے صوبائی حکومت مسلسل اقدامات اٹھارہی ہے لیکن اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی کا معاملہ اب بھی حل طلب تھا جسے سندھ حکومت نے حل کردیا۔

محکمہ صحت سندھ نے اندرون سندھ کے اسپتالوں کےلیے 28 نئے ڈاکٹرز بھرتی کیے ہیں، جنہیں صرف 89 روز بطور طبی ماہر خدمات انجام دینا ہوں گی اور ایک ایک ڈاکٹر کو ماہانہ 1 لاکھ روہے تنخواہ ادا کی جائے گی۔ محکمہ صحت سندھ نے میڈیکل افسر کی بھرتیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جبکہ مختلف ڈویژن میں تعینات ڈاکٹرز کے الگ الگ نوٹیفکیشن بھی جاری کردئیے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے نئے ڈاکٹرز کو دادو، قمبر، سانگھڑ، شکار پور اور لاڑکانہ میں تعینات کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سندھ میں کرونا وائرس مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 6 ہزار 600 سے تجاوز کرگئی ہے جس میں سے 1800 سے زائد کرونا مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ 63 ہزار 829 متاثرہ افراد کرونا کو شکست دینے میں کامیاب بھی ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نے کے الیکٹرک کو 40 ایکڑ زمین الاٹ کر دی -سندھ حکومت نے کے الیکٹرک کو 40 ایکڑ زمین الاٹ کر دی -سندھ حکومت نے کے الیکٹرک کو ہاکس بے میں 500 کلو واٹ کے کے گرڈ اسٹیشن کی تعمیر کے لئے 40 ایکڑ زمین الاٹ کرنے کے احکامات دے دیے۔ وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کی زیر صدارت محکمہ توانائی کے دفتر میں منعقدہ آج ایک اجلاس میں سندھ میں توانائی کے منصوبوں میں اراضی …
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے کے الیکٹرک کو 40 ایکڑ زمین الاٹ کر دیسندھ حکومت نے کے الیکٹرک کو 40 ایکڑ زمین الاٹ کر دیسندھ حکومت نے کے الیکٹرک کو ہاکس بے میں 500 کلو واٹ کے کے گرڈ اسٹیشن کی تعمیر کے لئے 40 ایکڑ
مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1863 ہوگئیسندھ میں کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1863 ہوگئیسندھ میں کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1863 ہوگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1863 ہوگئیسندھ میں کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1863 ہوگئیکراچی: صوبہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کرونا وائرس کے مزید 37 مریض انتقال کرگئے جس کے
مزید پڑھ »

طالبان نے افغان حکومت کے سیز فائر کے مطالبے کو مسترد کردیاطالبان نے افغان حکومت کے سیز فائر کے مطالبے کو مسترد کردیاطالبان نے افغان حکومت کے سیز فائر کے مطالبے کو مسترد کردیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 07:40:49