کرونا سے بچنے کے لیے تیسرا ڈاکٹر کھڑکی سے نیچے کود گیا

پاکستان خبریں خبریں

کرونا سے بچنے کے لیے تیسرا ڈاکٹر کھڑکی سے نیچے کود گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کرونا سے بچنے کے لیے تیسرا ڈاکٹر کھڑکی سے نیچے کود گیا ARYNewsUrdu coronavirus

ڈاکٹر کرونا کی وجہ سے خوف کا شکار تھے اور انہیں خدشہ تھا کہ حفاظتی کٹس نہ ہونے کی وجہ سے وہ بھی وائرس کا شکار ہوجائیں گے، شنوانی نہ ہونے پر انہوں نے اسپتال کی عمارت کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی ، خوش قسمتی سے اُن کی جان تو محفوظ رہی مگر وہ اس وقت موت و زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق الیکزینڈر روس کے شہر رورونیژھ کے ایک اسپتال میں ڈیوٹی انجام دے رہے تھے۔ اس سے قبل روس کے دو ڈاکٹرز اسپتال میں ہی کھڑکیوں سے کود کو خودکشی کرچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق الیکزینڈر نے ہفتے کے روز دوران ڈیوٹی چھلانگ لگائی، جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹرز کے مطابق اُن کے سر میں گہری چوٹ آئی ہے، الیکزینڈر اس وقت کوما میں ہیں اور اُن کی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کرونا وبا سے اموات کی تعداد ڈھائی لاکھ کے قریب پہنچ گئیدنیا بھر میں کرونا وبا سے اموات کی تعداد ڈھائی لاکھ کے قریب پہنچ گئیدنیا بھر میں کرونا وبا سے اموات کی تعداد ڈھائی لاکھ کے قریب پہنچ گئی Confirmed Coronavirus Cases Top Million Worldwide COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaOutbreak
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا کرونا وائرس کے باعث بے روزگار افراد کے لیے بڑا اقداموزیر اعظم کا کرونا وائرس کے باعث بے روزگار افراد کے لیے بڑا اقداموزیر اعظم کا کورونا وائرس کے باعث بے روزگار افراد کے لیے بڑا اقدام مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 PMImranKhan
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے اقدامات سے پاکستان ووہان اور اٹلی بننے سے بچ گیا، بلاول - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کے اقدامات سے پاکستان ووہان اور اٹلی بننے سے بچ گیا، بلاول - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کے اقدامات کی پیروی کرکے دیگر صوبوں کو بھی صورت حال کو کنٹرول کرنے کا موقع ملا، چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے بروقت اقدامات سے پاکستان ووہان، اٹلی، نیویارک بننے سے بچ گیا: بلاولسندھ حکومت کے بروقت اقدامات سے پاکستان ووہان، اٹلی، نیویارک بننے سے بچ گیا: بلاولسندھ حکومت کے بروقت اقدامات سے پاکستان ووہان،اٹلی، نیویارک بننے سے بچ گیا: بلاول BBhuttoZardari Pakistan Saved SindhGovt Timely Steps SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice Sindh COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 10:03:31