کرونا کی منٹوں میں تشخیص، متحدہ عرب امارات بازی لے گیا

پاکستان خبریں خبریں

کرونا کی منٹوں میں تشخیص، متحدہ عرب امارات بازی لے گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

نئی ٹیکنالوجی کی بدولت متحدہ عرب امارات کو پوری دنیا میں نمایاں پوزیشن مل سکتی ہے۔ ماہرین کا کہناہے کہ نئی ٹیکنالوجی کی بدولت خون کے خلیوں میں کرونا وائرس پہنچتے ہی اس کاپتہ لگایا جاسکتا ہے۔

لیزر ٹیکنالوجی حاصل کرنے کے بعد پورے ملک میں کرونا کی تشخیص کے ٹیسٹ بڑے پیمانے پر تیزی سے کیے جائیں گے اور اس کے ساتھ متاثرین پر بھی نظر رکھی جائے گی۔یہ بھی پڑھیں:اماراتی وزیر صحت عبدالرحمن العویس نے کا کہنا ہے کہ ’ کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے کوانٹ لیز کی ٹیکنالوجی موثر ثابت ہوگی، ہم دنیا بھر کے لیے اپنے دروازے کھولے ہوئے ہیں سب لوگ اس سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں‘۔

انہوں نےمزید کہا کہ ’ نئی ٹیکنالوجی کے موثر ہونے کی آزمائش کے بعد بہترین نتائج کی امید ظاہر کی جارہی ہے،اگر یہ تجربہ کامیاب ہوجاتا ہے کہ لیزر ٹیکنالوجی کی بدولت ہمارا معاشرہ محفوظ ہوجائے گا ‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لبنان میں جمعہ کی نماز مساجد میں ادا کرنے کی اجازتلبنان میں جمعہ کی نماز مساجد میں ادا کرنے کی اجازتلبنان میں 22 مئی سے جمعے کی نماز مساجد میں ادا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم فرض نمازیں گھروں میں ہی ادا کرنا ہوں گی۔ذرائع  کے مطابق لبنان میں محکمہ
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایت کردی،وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ کورونا
مزید پڑھ »

نئی تحقیق میں کرونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے خوشخبرینئی تحقیق میں کرونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے خوشخبریامریکا میں حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں کرونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے، ماہرین نے اسے خوشخبری قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا کے سبب فوت ہونے والوں کی تدفین کس طرح ہوتی ہے ؟سعودی عرب میں کرونا کے سبب فوت ہونے والوں کی تدفین کس طرح ہوتی ہے ؟سعودی عرب میں کرونا کے سبب فوت ہونے والوں کی تدفین کس طرح ہوتی ہے ؟ SaudiArabia CoronaVirus DeadBodies InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly SaudiMOH KSAMOFA
مزید پڑھ »

کرونا ویکسین تیار کرنے کی دوڑ میں شامل بڑے ادارےکرونا ویکسین تیار کرنے کی دوڑ میں شامل بڑے ادارےکورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کی دوڑ میں شامل سات بڑے اداروں کی فہرست سامنے آگئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-24 08:53:13