کرونا سے اموات: تہران میں 10 ہزار نئی قبریں تیار کرلی گئیں

پاکستان خبریں خبریں

کرونا سے اموات: تہران میں 10 ہزار نئی قبریں تیار کرلی گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کرونا سے اموات: تہران میں 10 ہزار نئی قبریں تیار کرلی گئیں CoronavirusInIran CoronavirusOutbreak Tehran Graves Iran WHO

صحت کے حوالے سے کم خطرناک سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ انہوں نے یہ بیان ایک ایسےوقت میں دیا ہے جب دوسری طرف تہران میں کرونا سے بچائو کے لیے کسی قسم کا کوئی موثر پلان تیار نہیں کیا گیا ہے۔ یہاں تک کہ تہران کے میئر کے معاون خصوصی نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر دارالحکومت تہران کے'بہشت زھراء' قبرستان مین مزید 10 ہزار نئی قبریں تیار کی گئیہ ہیں۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی'ارنا' کے مطابق تہران میونسپل کونسل کے اجلاس میں میئر کے معاون مجتبیٰ یزدانی نے...

حال ہی میں ایرانی صدر حسن روحانی نے انسداد کرونا مرکز کے اجلاس سے خطاب میں شہروں کے درمیان سفر کرنے پرپابندی عاید کردی تھی۔ اسی طرح حکومت نے 20 اپریل کو ملک ایک سے دوسرے صوبے میں سفر پربھی پابندی عاید کی گئی ہے۔ مجتبٰی یزدانی کاکہنا ہے کہ صرف تہران میں 10 ہزار اضافی قبریں کھودی گئی ہیں۔ فی الحال تہران میں ہونے والی ہلاکتوں کی اصل تعداد کا علم نہیں ہوسکا ہے۔ ایرانی حکومت کی طرف سے ملک کے 31 صوبوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی اصل تعداد بھی ظاہر نہیں کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کووڈ 19 سے خواتین کے مقابلے میں مردوں میں اموات کی شرح زیادہ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

ہوا میں کورونا کے قطرے 13 فٹ کے فاصلے سے بھی سفر کرسکتے ہیں: نئی تحقیقہوا میں کورونا کے قطرے 13 فٹ کے فاصلے سے بھی سفر کرسکتے ہیں: نئی تحقیقہوا میں کورونا کے قطرے 13 فٹ کے فاصلے سے بھی سفر کرسکتے ہیں: نئی تحقیق CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic NewResearch Scientists WhoScored XHNews
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں بڑی پیشرفتپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں بڑی پیشرفتپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں بڑی پیشرفت Pakistan FightAgainstCOVID19 CoronaVirus Treatment BloodPlasma DRAP InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران خواتین عام اجزا سے گھروں میں اپنا فیشل کرلیں - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 400 پوائنٹس سے زائد کا اضافہایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 400 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران خواتین عام اجزا سے گھروں میں اپنا فیشل کرلیں - Entertainment - Dawn Newsلاک ڈاؤن کے دوران خواتین عام اجزا سے گھروں میں اپنا فیشل کرلیں - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 23:25:24