کورونا وائرس: تمباکو کے پتوں سے ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ ARYNewsUrdu COVID19
دنیا بھر میں کرونا وائرس کا علاج اور اس کی ویکسین تیار کرنے کی سر توڑ کوششیں کی جارہی ہیں، حال ہی میں سگریٹ بنانے والی ایک کمپنی نے کہا ہے کہ انہوں نے تمباکو کے پتوں سے ویکسین تیار کی ہے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ جیسے ہی ان کی تیار کردہ ویکسین کو امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی منظوری ملتی ہے وہ اس کی انسانی آزمائش کے پہلے مرحلے کا آغاز کردیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی صدر کا کورونا وائرس کی ویکسین کی جلد تیاری کےلئے آپریشن وارپ سپیڈ کا اعلانواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی ویکسین کی جلد از جلد تیاری کے لیے آپریشن وارپ سپیڈ کا
مزید پڑھ »
عام آدمی کی مشکلات کا احساس کر کے لاک ڈاؤن میں نرمی کی، عثمان بزدارعام آدمی کی مشکلات کا احساس کر کے لاک ڈاؤن میں نرمی کی، عثمان بزدار UsmanBuzdar Pakistan LockDown Eased CoronaVirus StayHome StaySafe PrecautionaryMeasures SOPs pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »
ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کا دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کا امکانعالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جہاں پوری دنیا کی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں تو وہیں آن لائن تجارتی کمپنی ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کے دنیا کے پہلے
مزید پڑھ »
سندھ ہائی کورٹ کی حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظرثانی کی ہدایتکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ حجاموں کی دکانیں کھولنے کے حوالے نظر ثانی کی جائے۔لاک ڈائون میں چھوٹے دکانداروں
مزید پڑھ »
امریکی صدر رواں سال کے آخر تک کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے پر امید
مزید پڑھ »