کرونا وائرس: سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن کا فیصلہ، فوج سے مدد طلب -

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس: سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن کا فیصلہ، فوج سے مدد طلب -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس: سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن کا فیصلہ: ذرائع ARYNewsUrdu coronavirus

کروناوائرس سےبچاؤکیلئے سندھ میں فوج کی مددطلب کرلیکراچی: سندھ حکومت نے کرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا، لاک ڈاؤن کا فیصلہ اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیااور وائرس سے بچاؤ کے لیے فوج سے مدد طلب کرلی گئی۔

دوسری جانب وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے اے آروائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کوئی خواہش یاخوشی نہیں، حالات کی سنگینی دیکھتے ہوئے مشکل فیصلے کر رہے ہیں، لاک ڈاؤن کے لیے ابھی مشاورت ہوئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول کا کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا مطالبہبلاول کا کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا مطالبہبلاول کا کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا مطالبہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کرونا وائرس ، علی بابا کے مالک کا پاکستان کے لئے بڑا اعلانکرونا وائرس ، علی بابا کے مالک کا پاکستان کے لئے بڑا اعلاناسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ علی بابا کے مالک نے پاکستان کو 5لاکھ ماسک اور 50ہزارٹیسٹنگ کٹس دینے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »

کرونا وائرس ، شاہ محمود قریشی کا ایران پرعائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہکرونا وائرس ، شاہ محمود قریشی کا ایران پرعائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہاسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمودقریشیایران پرعائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران وسائل کا استعمال کرکے لوگوں کی قیمتی جانیں بچاسکے
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: سندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن کا فیصلہکرونا وائرس: سندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان میں بڑھنے والے کروناوائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 09:42:08