کرونا وائرس، ماں نے بیٹی سے فون پر گفتگو کے دوران دم توڑ دیا CoronavirusPandemic
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 51 سالہ برطانوی خاتون کے ایلمر نے اسپتال کے ویٹنگ روم میں بیٹھی 30 سالہ بیٹی صوفیا سے دوران گفتگو دم توڑ دیا، بیٹی فون پر ماں کی آخری سانسیں سنتی رہی۔
رپورٹ کے مطابق کے ایلمر کی بیٹی صوفیا ڈی جے ہیں اور انہوں نے کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران سوشل ڈسٹسنگ پر عمل نہ کرنے والے برطانوی شہریوں پر کڑی تنقید کی ہے۔صوفیا کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے مجھے اور میرے اہلخانہ کو لوگوں کے گھر کے اندر نہ رہنے کی غلطیوں کی قیمت ادا کرنا پڑی رہی ہے اور اس سے قطع نظر کے قانون کیا کہہ رہا ہے، لوگوں کو اپنی عقل کا استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں کرونا کے وار جاری، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277 ہوگئی
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی دینے شوبز کے ستارے بھی میدان میں | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کرونا ویکسین کا تجربہ، برطانیہ سے اچھی خبر کی امیدابتدائی مرحلے میں ہزاروں رضاکاروں پر ویکسین کا ٹرائل کیا جائے گا
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔
مزید پڑھ »
“کرونا وائرس 5G موبائل سے پھیل رہا ہے” -لندن: “کرونا وائرس 5G موبائل سے پھیل رہا ہے” برطانیہ میں موبائل ٹاورز کی شامت آ گئی اور چند روز میں7 ٹاورز پر حملہ کر کے 3 کو آگ لگا دی گئی۔ برطانیہ میں بہت سارے لوگ اس تھیوری سے متاثر ہیں کہ کرونا وائرس فائیو جی ٹیکنالوجی کی وجہ سے پھیل رہا ہے۔ انہوں …
مزید پڑھ »