کرونا لاک ڈاون کے دوران ‌کتے نے ہوم ڈیلیوری شروع کردی

پاکستان خبریں خبریں

کرونا لاک ڈاون کے دوران ‌کتے نے ہوم ڈیلیوری شروع کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کرونا لاک ڈاون کے دوران ‌کتے نے ہوم ڈیلیوری شروع کردی ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا نے دنیا بھر میں کاروبار کو متاثر کیا ہے کیونکہ وبا کا پھیلاو روکنے کےلیے حکام نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایات جاری کررکھی ہے۔

لاک ڈاون کے باعث شہری اشیاء ضروریہ بھی خریدنے سے قاصر ہوگئے تھے جس کا حل بہت سے ممالک سے یہ نکالا کہ سامان کی ترسیل کےلیے روبوٹ کا استعمال شروع کردیا لیکن سری لنکا میں ایک سپر مارکیٹ نے گاہکوں تک سامان پہنچانے کےلیے ایک کتے کا استعمال شروع کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 8 سالہ ایروس نامی کتا ایک ٹوکری میں پھل، سبزیاں، اور دیگر ضروری اشیاء سپر مارکیٹ سے لیکر لوگوں کے گھروں تک پہنچاتا ہے۔

کتے کی مالکن کا کہنا ہے کہ ایروس کی وجہ سے ہمیں سماجی فاصلہ اختیار کرنے میں مدد مل رہی ہے اور اس سے لوگ بھی بے حد خوش ہورہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہوا میں کرونا کی موجودگی کا معاملہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادیہوا میں کرونا کی موجودگی کا معاملہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادیہوا میں کرونا کی موجودگی کا معاملہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وبا کو مذاق سمجھنے والے شہری کو کرونا نے سبق سکھا دیاوبا کو مذاق سمجھنے والے شہری کو کرونا نے سبق سکھا دیاوبا کو مذاق سمجھنے والے شہری کو کرونا نے سبق سکھا دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کرونا وبا کے دوران امریکی صدر نے پہلی بار ماسک پہن لیاکرونا وبا کے دوران امریکی صدر نے پہلی بار ماسک پہن لیاکرونا وبا کے دوران امریکی صدر نے پہلی بار ماسک پہن لیا US CoronavirusPandemic DonaldTrump WoreFaceMask FirstTime MilitaryHospital Visited StateDept realDonaldTrump
مزید پڑھ »

سرکلر ریلوے کی بحالی: پاکستان ریلویز نے تیاری شروع کردیسرکلر ریلوے کی بحالی: پاکستان ریلویز نے تیاری شروع کردیسرکلر ریلوے کی بحالی: پاکستان ریلویز نے تیاری شروع کردی پڑھیےSohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

خنجراب سے اسلام آباد تک آپٹیکل فائبر نے کام شروع کر دیا، چئیرمین سی پیک اتھارٹیخنجراب سے اسلام آباد تک آپٹیکل فائبر نے کام شروع کر دیا، چئیرمین سی پیک اتھارٹیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنی ٹویٹ میں خوشخبری دی ہے کہ خنجراب سے اسلام آباد تک آپٹیکل فائبر نے کام شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی: پولیس اہلکاروں نے باوردی منشیات لینا شروع کردیکراچی: پولیس اہلکاروں نے باوردی منشیات لینا شروع کردیکراچی : پولیس نے منشیات فروشوں کو قانون کی گرفت میں لانے کے بجائے منشیات فروشی کے اڈوں سے منشیات لینا شروع کردیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 15:59:10