کرونا سے لڑنے کی طاقت مردوں کی نسبت خواتین میں زیادہ ہوتی ہے COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates CoronaVirusSpreadRapidly Male Female ImmunitySystem Strong BritishNewspaper Scientists Research FightCoronaVirus WHO
برطانوی اخبار کے مطابق سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خواتین کے مقابلے مردوں میں 'کوویڈ 19' کی شدید نوعیت کی علامات پیدا ہونے کا امکان زیادہ ہے لیکن کون سے عوامل ہیں جو اس رجحان کے پیچھے ہوسکتے ہیں؟اس کا جواب یہ ہے کہ شاید سب سے واضح انسان کے طرز زندگی میں فرق ہے۔ مثال کے طور پربرطانیہ میں تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد سگریٹ پینے والی خواتین کے تناسب سے ابھی بھی 16.
ڈاکٹر ڈکنسن کہتی ہیں یہ پہلا موقع نہیں ہے جب یہ صنفی فرق سامنے آیا ہے۔ مردوں پر سارس ، انفلوئنزا ، ایبولا اور ایچ آئی وی کے اثرات خواتین سے مختلف ہیں۔ریسرچ سے پتہ چلتا ہے کہ خواتین کے جسم انفیکشن کے خلاف لڑنے کے لیے بہتر مزاحمت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ہارمونز اور مدافعتی افعال کے بہت سے جین کی بہ دولت جو X کروموسوم پر مبنی ہیں۔ چونکہ مردوں میں صرف ایک X کروموسوم ہوتا ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ عام طور پر خواتین حمل کے دوران مردوں کے مقابلے میں زیادہ مدافعتی ردعمل فراہم کرتی ہیں۔ یہ ایک عارضی قدرتی...
نیو ساؤتھ ویلز یونیورسٹی کی محقق زو زیرو کوسٹاس نے حال ہی میں ایک مفروضہ شائع کیا ہے جس کا نام"اوپن ایکس" بتایا گیا ہے۔اس مفروضے کے مطابق عام طور پر مردوں کے مقابلے میں خواتین میں لمبی عمر کی ایک وجہ ہے۔ اس کے فرضی قیاس میں وہ وضاحت کرتی ہیں کہ کیوں X کروموزسوم کولمبی عمر کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے۔ قیاس سے پتہ چلتا ہے یہ کہ ایک چھوٹے Y کروموسوم کی موجودگی سے ہوتا ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر ایکس کروموسوم میں سے کسی جین میں کوئی خرابی ہو تو اس میں صحت کو نقصان دینے والی علامات کے ظاہر...
سائنسدان اس نظریہ کو آسان بنانے کے لیے ایک مثال پیش کرتے ہیں۔ کوسٹاس کہتی ہیں کہ عیب دار جین استثنیٰ یا سانس کے افعال میں ایک چھوٹا سا کردار ادا کرسکتا ہے۔ جیسا کہ مفروضے کے ذریعہ بیان کیا گیا ہے کہ مردوں کے مقابلے میں خواتین میں اس غلط جین کا اظہار کرنے کا زیادہ امکان ہوتا ہے کیونکہ خواتین کے پاس ایک اضافی ایکس کروموسوم ہوتا ہے اور وہ اس جین کی اچھی کاپی ہونے کا امکان رکھتے ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاناما میں میٹرو اسٹیشنوں پر کرونا کے متاثرین کی کیمروں کی مدد سے نگرانیپاناما میں میٹرو اسٹیشنوں پر کرونا کے متاثرین کی کیمروں کی مدد سے نگرانی CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates CoronaVirusInPanama WHO Cameras
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ کی ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد کے کرونا ٹیسٹ کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کی ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد کے کرونا ٹیسٹ کی ہدایت SamaaTV Coronavirus CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کی عالمگیر وبا سے انسانوں کی اموات 2 لاکھ کے قریب پہنچ گئیںانسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے دنیا بھر میں اموات 2 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کی عالمگیر وبا سے انسانوں کی اموات 2 لاکھ کے قریب پہنچ گئیںکرونا وائرس کی عالمگیر وبا سے انسانوں کی اموات 2 لاکھ کے قریب پہنچ گئیں Read News CronaVirus COVID19
مزید پڑھ »
فرانس کی ایران کی طرف سے فوجی سیٹیلائیٹ خلا میں بھیجنے کی شدید مذمتایران کی جانب سے ایک فوجی سیٹیلائیٹ زمین کے مدار سے باہر بھیجنےکے اقدام کی مذمت جاری ہے۔ امریکا کے بعد فرانس نے بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے اجراء کی سختی سے
مزید پڑھ »