کرونا وبا کے دوران غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا، اقوام متحدہ

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وبا کے دوران غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا، اقوام متحدہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

کرونا وبا کے دوران غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا، اقوام متحدہ Read News UnitedNation CoronaVirusPandemic GlobalNutrition Crisis UN

دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے کرونا وبا سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کرونا وبا سے دنیا بھر میں بھوک اور غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا، دنیا بھر میں ہر 9 میں سے ایک شخص غذا سے محروم اور بھوک کا شکار ہے۔اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا میں اب تک 6 کروڑ 90 لاکھ کے قریب افراد غذائی قلت کا شکار ہیں، کرونا وبا نے غربت کے شکار ممالک میں زیادہ تباہی مچائی ہے۔اقوام متحدہ کے مطابق کرونا سے رواں سال مزید ایک کروڑ 30 لاکھ افراد کے غذائی قلت کا...

غذائی قلت کا شکار افراد میں شامل ہوئے، ایشیا میں سب سے زیادہ غذائی قلت کا شکار افراد کی تعداد 381 ملین ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل برطانیہ میں قائم امدادی ادارے آکسفیم نے متنبہ کیا تھا کہ عالمی سطح پر کرونا وائرس سے اتنی اموات نہیں ہوں گی جتنی بھوک کی وجہ سے ہو سکتی ہیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وبا کے دوران غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا، اقوام متحدہکرونا وبا کے دوران غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا، اقوام متحدہکورونا وائرس نے ایک اور بحران کو جنم دے دیا، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کرونا وبا کے دوران امریکی صدر نے پہلی بار ماسک پہن لیاکرونا وبا کے دوران امریکی صدر نے پہلی بار ماسک پہن لیاکرونا وبا کے دوران امریکی صدر نے پہلی بار ماسک پہن لیا US CoronavirusPandemic DonaldTrump WoreFaceMask FirstTime MilitaryHospital Visited StateDept realDonaldTrump
مزید پڑھ »

کرونا وبا کے دوران غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا اقوام متحدہکرونا وبا کے دوران غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا اقوام متحدہاقوام متحدہ نے کرونا وبا کے دوران بھوک اور غذائی قلت کے بحران کو ابتر قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے کرونا وبا سے
مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاون کے دوران ‌کتے نے ہوم ڈیلیوری شروع کردیکرونا لاک ڈاون کے دوران ‌کتے نے ہوم ڈیلیوری شروع کردیکولمبو : سری لنکا میں سپر مارکیٹس نے صارفین تک اشیاء ڈیلیور کرنے کےلیے کتے کا استعمال شروع کردیا۔
مزید پڑھ »

بڑا نقصان، کرونا ٹیسٹ کے لیے جمع سیکڑوں سیمپلز بارش کے پانی میں بہہ گئےبڑا نقصان، کرونا ٹیسٹ کے لیے جمع سیکڑوں سیمپلز بارش کے پانی میں بہہ گئےبھارتی ریاست بہار کے ایک اسپتال میں کو وِڈ 19 کے ٹیسٹ کے لیے جمع کیے گئے سیکڑوں سیمپلز بارش کے پانی میں بہہ گئے۔
مزید پڑھ »

وبا کو مذاق سمجھنے والے شہری کو کرونا نے سبق سکھا دیاوبا کو مذاق سمجھنے والے شہری کو کرونا نے سبق سکھا دیاوبا کو مذاق سمجھنے والے شہری کو کرونا نے سبق سکھا دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 12:32:39