کرونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 92 لاکھ سے تجاوز

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 92 لاکھ سے تجاوز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 92 لاکھ سے تجاوز ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کرونا وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں 3 ہزار 880 افراد وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے، وائرس سے اب تک 49 لاکھ 53 ہزار مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

برازیل وہ افریقی ملک ہے جہاں کرونا سے ہلاکتوں میں اضافہ یورپ میں ہلاکتیں کم ہونے کے بعد ہوا، اس نے ہلاکتوں میں فرانس، اسپین اور اٹلی کے بعد برطانیہ کو بھی تیزی سے پیچھے چھوڑا اور اب ہلاکتوں، کیسز کی تعداد میں دوسرا سر فہرست ملک بن چکا ہے، جہاں ہلاکتیں بڑھ کر 51,407 ہو گئی ہیں، جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 11 لاکھ 11 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران برازیل میں 748 ہلاکتیں ہوئیں۔برطانیہ ہلاکتوں میں تیسرا سر فہرست ملک ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 15 نئی اموات کے بعد...

فرانس اور اسپین بھی شدید متاثرہ ممالک میں سر فہرست ہیں، فرانس میں ہلاکتیں 29,663 ہو چکی ہیں اور مجموعی کیسز کی تعداد 1 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اسپین میں 28,324 افراد وائرس کا شکار ہو کر مرچکے ہیں جب کہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 93 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد4 لاکھ 74 ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد4 لاکھ 74 ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد4 لاکھ 74 ہزار سے تجاوز Coronavirus DeathRateToll CasesReported InfectiousDiseases DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 89 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 89 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 89 لاکھ سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 67 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3587 ہے۔ برازیل، میکسیکو اور انڈیا کے بعد پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اموات اور متاثرین کی تعداد کی شرح میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »

’پاکستان، انڈیا اور لاطینی امریکہ میں وائرس سب سے تیزی سے پھیل رہا ہے‘’پاکستان، انڈیا اور لاطینی امریکہ میں وائرس سب سے تیزی سے پھیل رہا ہے‘یہ ایک ایسا وقت ہے جب کچھ ممالک میں کووڈ 19 کے پھیلاؤ پر قابو پا لیا گیا ہے جبکہ بعض میں اس کے پھیلنے کی رفتار تشویشناک قرار دی جا رہی ہے۔ یہ وہ چار ملک ہیں جہاں وائرس سب سے تیزی سے پھیل رہا ہے۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا سے 3695 اموات، کیسز 1 لاکھ 85 ہزار سے تجاوز کر گئےملک بھر میں کورونا سے 3695 اموات، کیسز 1 لاکھ 85 ہزار سے تجاوز کر گئےملک بھر میں کورونا سے 3695 اموات، کیسز 1 لاکھ 85 ہزار سے تجاوز کر گئے Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کے صوبہ سندھ میں مزید 2275 افراد میں وائرس کی تشخیص، دنیا میں متاثرین 88 لاکھ سے تجاوز کر گئے - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان کے صوبہ سندھ میں مزید 2275 افراد میں وائرس کی تشخیص، دنیا میں متاثرین 88 لاکھ سے تجاوز کر گئے - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 88 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 64 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 78 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3542 ہے۔ دنیا کا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بدستور امریکہ ہے جبکہ برازیل میں بھی متاثرین دس لاکھ سے تجاوز کر گئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 10:44:23